Imran khan

عمران خان کا ایران جانے کا امکان،تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے 21 اپریل کو ایران کے دورے پر جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان 21 اپریل کو دیگر وزراء کے ہمراہ ایران کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ ایران مزید پڑھیں

سانحہ ہزار گنجی: کوئٹہ میں سوگ کی فضا، ہزارہ برادری کا دھرنا جاری

کوئٹہ(نیوزڈیسک) ہزار گنجی خودکش حملے کے بعد کوئٹہ کی فضا سوگوار ہے جب کہ واقعے کے خلاف ہزاری برادری کا دھرنا گزشتہ روز سے جاری ہے۔ گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی کی سبزی منڈی میں خودکش دھماکے کے مزید پڑھیں

بھارتی خاتون بھاگ کر پاکستان پہنچ گئی، گوجرانوالہ کے سلیمان سے شادی رچالی

اسلام آباد: (سٹیٹ ویوز)بھارتی شوہر کے ظلم سے تنگ خاتون بھاگ کر پاکستان پہنچ گئی ، چندی گڑھ کی ٹینا نے اسلام قبول کر کے گوجرانوالہ کے سلیمان سے شادی کر لی۔ بھارتی دفتر خارجہ نے ٹینا کو بھارت واپس مزید پڑھیں

پولیس کا کام عوام کا تحفظ ،پالیسی بنانا نہیں،مشیراطلاعات سندھ

کراچی(سٹیٹ ویوز)مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ پولیس کا کام پولیسنگ کرنا ہے، پالیسی بنانا نہیں۔ انہوں نےمزید کہا کہ میرا خیال ہے کہ پولیس پالیسی میکر بن گئی ہے جو مزید پڑھیں

عوام تھری اے نامی الائنس کمپنی میں سرمایہ کاری سے ہوشیار رہیں، ایس ای سی پی

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز):پاکستان سکیورٹی اینڈ ایکس چینج کمیشن نے عوام کو متنبہ کیا ہے کہ وہ تھری اے نامی الائنس کمپنی میں کسی قسم کی سرمایہ کاری نہ کریں مذکورہ کمپنی غیر قانونی طور پر فنڈز یا سرمایہ کاری وصول مزید پڑھیں

حکومت کا ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا خصوصی آڈٹ کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) وفاقی حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا اسپیشل آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے، آڈٹ کامقصدادویات قیمتوں کےتعین میں شفافیت کااندازہ لگاناہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نےادویات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا کریک ڈاون، 42کروڑ کی غیر ملکی کرنسی برآمد

کراچی(سٹیٹ ویوز) ایف آئی اے کراچی نے حوالہ اور ہنڈی کے غیرقانونی کاروبارکے ذریعے غیرملکی کرنسی کی بیرون ملک منتقلی اور ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت کو کنٹرول کرنے کیلئے جاری کریک ڈاؤن کے سلسلے میں دو بڑی کارروائیوں میں مزید پڑھیں

بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کی گئی کارروائیوں پر رپورٹ طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹ کمیٹی نے وزارت داخلہ سے ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کے قتل میں ملوث دہشت گرد اور کالعدم تنظیموں کے خلاف کی گئی اب تک کی کارروائیوں پر رپورٹ طلب کرلی۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے مزید پڑھیں

جھنگ میں 25ہزارافراد کاشہداء سانحہ کرائسٹ چرچ کوشاندارخراج عقیدت

جھنگ(نیوزڈیسک) سانحہ کرائسٹ چرچ کی یاد میں جھنگ کے 25 ہزار افراد نے مسجد النور کا انسانی ماڈل بنایا اور شہید افراد کو خراج عقیدت پیش کیا۔ نوجوان سفید شلوار قمیص پہنے ہوئے تھے ان کا مقصد صرف یہ تھا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی پاک برطانیہ چیمبر آف کامرس کوسرمایہ کاری کیلئے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی

لاہور(سٹیٹ ویوز) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت سمندر پار پاکستانیوں کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور بیرون ملک مقیم پاکستانی پنجاب میں جس شعبے میں چاہیں سرمایہ کاری کریں ہمارے ادارے مزید پڑھیں