پاکستان کا بڑااقدام،سلامتی کونسل میں دہشت گردی کیخلاف پالیسی گائیڈ لائنز جاری

اسلام آباد: دہشت گردی کے خاتمے کیلیے پاکستان نے ایک اوربڑا قدم اٹھاتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پابندیوں سے متعلق قرارداد 1267 پرعملدرآمد کیلیے رہنما اصول جاری کردیے ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق سیکریٹری خارجہ مزید پڑھیں

سیلابی ریلے نے شادی کے گھرمیں صف ماتم برپاکردی،6خواتین جاں بحق،8بچے لاپتہ

جنوبی وزیرستان(نیوزڈیسک) تحصیل توئے خلہ میں باراتیوں سے بھری ہوئی گاڑی سیلابی ریلے میں بہنے کے باعث 6 خواتین جاں بحق اور8 بچے لاپتہ ہوگئے۔ جنوبی وزیرستان کی تحصیل توئے خلہ میں باراتیوں سے بھری گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ مزید پڑھیں

احتساب عدالت نے آغا سراج درانی کو جیل بھیج دیا

کراچی (سٹیٹ ویوز) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے کے کیس میں گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما آغا سراج درانی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔شہر قائد کی عدالت میں مزید پڑھیں

نیوکلیئر سکیورٹی کا موثرترین نظام تشکیل دیدیا،پاکستان

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان نے نیوکلیئر سیکیورٹی کا مؤثرترین نظام تشکیل دیا، اور اپنے اداروں میں یہ استطاعت بھی پیدا کی ہے کہ وہ نیشنل سکیورٹی کے حوالے سے بین الاقوامی ٹریننگ مزید پڑھیں

شیخ رشید کا لال حویلی کو یونیورسٹی کیلئے عطیہ کرنے کا اعلان

راولپنڈی (سٹیٹ ویوز) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے اپنی رہائش گاہ لال حویلی کو یونیورسٹی کیلئے عطیہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک وقت تھا جب میں اس کے نیچے کتابیں بیچا کرتا تھا۔ لال حویلی مزید پڑھیں

پاک فوج کے 4 میجر جنرلزکو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی مل گئی

راولپنڈی(سٹیٹ ویوز) پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے مزید پڑھیں

سی ڈی اے کنٹریکٹ ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) سی ڈی اے کے شعبہ سینیٹیشن کے کنٹریکٹ ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج، سی ڈی اے ٹھیکیداری نظام کے سینیٹیشن مرد اور خواتین ملازمین نے ایکسپریس ہائی وے بلاک کردیا روڈ بلاک ہونے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے رہنما میاں منظوروٹو کو نیب نے طلب کر لیا

لاہور(سٹیٹ ویوز)تحریک انصاف رہنما میاں منظوروٹو کو قومی احتساب بیورو(نیب) نے طلب کر لیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ رہنما پی ٹی آئی پر 400 سے زائد غیر قانونی تقرریوں کا الزام ہے۔ میاں منظور وٹو کو 23 اپریل کو طلب مزید پڑھیں

شہری شمشاد علی کو جعلی کال نوٹس بھیجنے پر ڈی جی نیب کراچی عدالت طلب

کراچی(سٹیٹ ویوز) سندھ ہائیکورٹ نے نیب کی جانب سے شہری شمشاد علی کو جعلی کال نوٹس بھیجنے سے متعلق ڈپٹی ڈائریکٹر افسر گل آفریدی اور نیب انٹیلی جینس کی رپورٹ مسترد کردی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کی نیب آفس پیشی،منی لانڈرنگ سے متعلق پوچھ گیچھ

لاہور(سٹیٹ ویوز) نیب نے زائداثاثے اور مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نیب کے سامنے پیش ہوگئے، حمزہ شہباز سے منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات سےمتعلق پوچھ گچھ کی، حمزہ شہباز نے کہا مالی معاملات مزید پڑھیں