دہشتگردی کا خطرہ،کراچی کیلئے 77 تھریٹ الرٹس ہیں: آئی جی سندھ

کراچی(سٹیٹ ویوز) انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ ڈاکٹر کلیم امام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ دھماکے کے بعد کراچی میں سیکیورٹی سخت کردی ہے، شہر کے 77 مقامات کے لیے دہشتگردی کا خدشہ موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل مزید پڑھیں

لمز کے طالبعلموں کے جنسی تعصب پر مبنی خفیہ گروپ سامنے آگیا

لاہور(سٹیٹ ویوز) یونیورسٹی آف منیجمنٹ اینڈ سائنسز (لمز) کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ وہ اپنے کیمپس میں ’عزت کا کلچر‘ قائم کریں گے۔خیال رہے کہ چند روز قبل یونیورسٹی کے موجودہ اور سابق طالب علموں پر مشتمل مزید پڑھیں

پاکستانی پائلٹس رافیل طیارے اُڑانے کے ماہر ہیں،بھارتی میڈیا رپورٹ

نئی دہلی(سٹیٹ ویوز) انٹرنیشنل میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی پائلٹس رافیل طیارے اُڑانے کے ماہر ہیں، اس خبر نے مودی سرکار اور بھارتی فوج میں کھلبلی مچادی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے جنگی طیارہ گرائے جانے کے بعد مزید پڑھیں

امام کعبہ پاکستان کے دورے پر پہنچ گئے

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبداللہ عواد الجھنی پاکستان کے دورے پراسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے ان کا استقبال کیا۔ امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبداللہ عواد الجھنی فیصل مسجد میں مزید پڑھیں

ایک اورہندو لڑکی کا قبول اسلام ،مسلمان کلاس فیلو کیساتھ نکاح ‎

کراچی(سٹیٹ ویوز)شاہ عبداللطیف یونیورسٹی سکھر سے مبینہ طور پر لاپتہ ہونیوالی ہندو لڑکی آرتی کماری نے اسلام قبول کرکے مسلمان کلاس فیلو کے ساتھ نکاح کرلیا، نو مسلم علیزہ فاطمہ کا آج عدالت میں پیش ہوکر جج کے روبرو بیان مزید پڑھیں

’’دھماکا خیز مواد آلوؤں کی بوری میں رکھا گیا تھا‘‘ڈی آئی جی عبدالرزاق

کوئٹہ (سٹیٹ ویوز)ہزار گنجی میں فروٹ و سبزی منڈی میں ہونے والے دھماکے کے متعلق ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد آلوؤں کی بوری میں رکھا گیا تھا، بوری کی لوڈنگ کے دوران مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں بادلوں کا بسیرا، رم جھم کا امکان

لاہور (سٹیٹ ویوز) اسلام آباد اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادلوں کا بسیر ا ہے، صبح ہونیوالی ہلکی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا۔ آج بھی بیشتر مقامات پر رم جھم کی پیش گوئی ہے، سندھ کے مزید پڑھیں

شریف فیملی کا مبینہ فرنٹ مین مشتاق بھی نیب حراست میں بیمار پڑ گیا

لاہور (سٹیٹ ویوز) نیب کی حراست میں شریف فیملی کا مبینہ فرنٹ مین مشتاق چینی بھی بیمار پڑ گیا،ملزم نے احتساب عدالت میں علاج معالجے اور گھر سے کھانا لانے کےلیے درخواست دائر کردی جس پر عدالت نے قانون کے مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس؛ زرداری کسی ریلیف کے مستحق نہیں، نیب پراسیکیوٹر

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے درخواست ضمانت میں غلط بیانی کی اور وہ کسی ریلیف کے مستحق نہیں ہیں۔ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، مزید پڑھیں

کوئٹہ دھماکہ، وزیراعظم عمران خان کی مذمت، رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ کی سبزی منڈی میں دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی۔وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پردکھ کا اظہارکیا۔ وزیراعظم عمران خان نے زخمیوں کو بہترین مزید پڑھیں