نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کا وقت ختم،کارکنان کیلئے پیغام جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اپوزیشن جماعت پاکستان مسلم ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کا وقت ختم ہوگیا اور آج انہیں دوبارہ کوٹ لکھپت جیل میں قید کیا جائے گا۔ جیل ذرائع نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستانی لڑکیوں سے شادی کرکے جسم فروشی کروانے والے 8 چینی شہری گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک) ایف آئی اے نے لاہور کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران پاکستانی لڑکیوں سے شادی کرکے جسم فروشی کا دھندا کروانے والے 8 چائنیز نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے نے لاہور سمیت دیگر علاقوں میں پاکستانی مزید پڑھیں

فواد چوہدری نے رویت ہلال کمیٹی کو تنقید کا نشانہ بناڈالا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عید اور رمضان کے چاند پر 36 سے 40 لاکھ خرچ کرنا کہاں کی عقلمندی ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

چوہدری نثار نے مسلم لیگ ن کیساتھ 35سالہ رفاقت ختم کردی

ٹیکسلا(نیوزڈیسک)سابق وزیر داخلہ اور سینئر سیاست دان چوہدری نثار علی خان نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ اپنی وابستگی سے متعلق قیاس آرائیوں کو ختم کرتے ہوئے 35 سال بعد پارٹی سے راستے جدا کرنے کا اعلان کردیا۔ واہ مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثہ جات، منی لانڈرنگ معاملہ؛حمزہ شہباز کے خلاف چارج شیٹ تیار

لاہور(نیوزڈیسک) نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور مبینہ منی لانڈرنگ کے معاملات میں حمزہ شہباز کی ضمانت خارج کرانے کی تیاری مکمل کرتے ہوئے چارج شیٹ تیار کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے حمزہ شہباز کے خلاف مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا مریم نواز کو پارٹی عہدہ دیے جانے پر عدالت سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاق میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے مریم نواز کو پارٹی عہدہ دیے جانے پر عدالت سے رجوع کا فیصلہ کیاہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے مریم نواز کو پارٹی کا نائب صدر بنانے کو مزید پڑھیں

سابقہ فاٹا کی 16 نشستوں پر صوبائی اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے سابقہ فاٹا کی 16 نشستوں پر صوبائی اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ خیبرپختونخوا میں ضم ہونے کے بعد سابق فاٹا میں یہ پہلا صوبائی انتخاب ہوگا جس کے لیے پولنگ 2 جولائی کو ہوگی۔ مزید پڑھیں

ملک بھر میں پہلا روزہ کل ہوگا،خیبرپختونخوا کے بعض اضلاع میں آج پہلا روزہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک بھر میں آج تراویح ہوگی اور کل پہلا روزہ رکھا جائے گا جب کہ خیبرپختونخوا کے بعض اضلاع میں آج پہلا روزہ رکھا گیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے گزشتہ اعلان کیا تھا کہ ملک بھر مزید پڑھیں

رمضان کے احترام میں ملک بھرمیں پھانسیوں پر عمل درآمد روک دیا گیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک) رمضان المبارک کے آغاز کے باعث ملک بھر کی جیلوں میں سزائے موت کے قیدیوں کی پھانسی پر عملدرآمد روک دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ احترام رمضان اور عید الفطر کے باعث کیا گیا ہے۔ فیصلے کے مطابق یکم مزید پڑھیں