حکومت کااپوزیشن کوسعودی ولی عہدمحمد بن سلمان سےدوررکھنےکا فیصلہ

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کل پاکستان کے دورے پر پہنچ رہے ہیں جس دوران ان کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام بھی کیا جائے گا جس میں حکومت نے اپوزیشن کو دعوت نہ دینے مزید پڑھیں

حکومت نے محمد بن سلمان آمد پر استقبال کیلئے 4 ہزار کبوتر منگوا لیے

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز )سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان آمد پر بھرپور طریقے سے استقبال کی تیاریاں کی جارہی ہیں تاکہ اس دورے کو یادگار بنایا جا سکے ۔ محمد بن سلمان کی روز مرہ استعمال کی مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 5 ارب روپے تقسیم نہ ہو سکے

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے دور میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پانچ ارب روپے غریب لوگوں میں تقسیم کی بجائے پڑے رہنے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

حکومت نے تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) : ملک کے تعلیم یافتہ اور قابل نوجوانوں کے لیے وفاقی حکومت نے ”کامیاب جوان” پروگرام فوری طور پر شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس منصوبے سے 10 لاکھ نوجوانوں کو با اختیار بنانے میں مزید پڑھیں

ایک سال سے قید مرغی چور کا فیصلہ سپریم کورٹ کا دو رکنی بینچ کرے گا

اسلام آباد (ویب ڈسک) مرغی چور قید میں، اربوں کے چوروں کو پروٹوکول، پچھلے ایک برس سے اڈیالہ جیل میں قید مرغی چور زاہد کی ضمانت کے لیے سپریم کورٹ دستک، سپریم کورٹ کا 2رکنی بنچ 12فروری کو کیس کی مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نوازشریف کو جیل سے جناح ہسپتال پہنچا دیا گیا

لاہور(سٹیٹ ویوز) کوٹ لکھپت جیل میں قید سابق وزیراعظم نوازشریف ایک بار پھر طبی معائنے کے لیےجناح اسپتال پہنچادیا گیا ، نواز شریف کو کارڈیک سرجری وارڈ میں رکھاجائےگا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کو سخت سکیورٹی مزید پڑھیں

شہباز رہائی،ن لیگ کا پنجاب میں تحریک عدم اعتمادپر کام کا فیصلہ

لاہور(سٹیٹ ویوز)مسلم لیگ ن کے اہم رہنماؤں نے شہباز شریف کی رہائی کے بعد پنجاب میں سیاسی حالات پر کنٹرول اورصوبہ میں تحریک انصاف کی حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے حوالے سے کام کرنے کا فیصلہ کر لیا مزید پڑھیں

آصف زرداری اورفریال کی عبوری ضمانت، 5 مارچ تک پھرتوسیع

کراچی (سٹاف رپورٹر)بینکنگ کورٹ نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں نامزد سابق صدرآصف زرداری،فریال تالپور اور دیگر11 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 5 مارچ تک توسیع کردی، انورمجید،اے جی مجید کی درخواست ضمانت کی سماعت 20 فروری تک ملتوی کردی مزید پڑھیں

چودھری برادران ، حنا ربانی کھر ، صدیق الفاروق کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے چودھری برادران ، حنا ربانی کھر اور صدیق الفاروق کیخلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔گزشتہ روز قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹر مزید پڑھیں