جی ایچ کیو میں کورکمانڈر کانفرنس طلب، سکیورٹی صورتحال پر غور

راولپنڈی (سٹیٹ ویوز) آرمی چیف آف اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں امن واستحکام کی فضا کو مزید سازگار بنانے کے امور کا جائزہ لیا گیا ۔پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں

جعلی حلف نامہ ، الیکشن کمیشن کا علیم خان کیخلاف کاروائی کا حکم

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) الیکشن کمیشن نے جعلی حلف نامے جمع کرانے پر پی ٹی آئی کے رہنما اور سینئیر وزیر پنجاب علیم خان کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) مزید پڑھیں

ملک بھرمیں6ہزارغیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیاں ہیں،عوام کے اربوں روپے ڈوبنے کا خدشہ، رپورٹ

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) ایف آئی اے نے ملک بھرمیں غیرقانونی طورپررجسٹرڈ ہاوٴسنگ سوسائٹیوں سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی۔ایف آئی اے کی جانب سے ملک بھرمیں غیرقانونی طورپررجسٹرڈ ہاوٴسنگ سوسائٹیزکی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی گئی۔ ذرائع مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا منشا بم کی گرفتاری ، تمام اراضی واگزار کرانے کا حکم

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) سپریم کورٹ نے منشا بم کی گرفتاری اور اس کے قبضے سے تمام اراضی واگزارکرانے کا حکم دیا ہے۔ گزشتہ روز جوہر ٹاؤن لاہور میں سرگرم قبضہ مافیا گروپ کے سرغنہ منشا بم کیخلاف کارروائی کیلئے شہری مزید پڑھیں

faisal raza

جج صاحبان کی بے عزتی کا الزام؛ فیصل رضا عابدی کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ہائی کورٹ نے پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی کی ایک روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سابق سینیٹر فیصل رضاعابدی اوران کے مزید پڑھیں

عدلیہ کا بنیادی فریضہ بلا امتیاز قانون کا نفاذ ہے ، چیف جسٹس چوہدری محمد ابراہم ضیاء

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز)چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس چوہدری محمد ابراہیم ضیا ء نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ خاندان عدل کی سربراہ ہے ۔ عدالت اعظمیٰ کو نہ صرف قانون کی تعبیر و تشریح اور نفاذ مزید پڑھیں

اثاثہ جات ریفرنس: اسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائیگا

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد فروخت سے متعلق قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو کل سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت نمبر ایک کے جج محمد بشیر نے مزید پڑھیں

پاک فوج کے5تھری سٹار جنرل ریٹائر،لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیرنئے ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) ڈی جی آئی ایس آئی سمیت پاک فوج کے پانچ تھری سٹار جنرل آج اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہوجائیں گے،ذرائع کے مطابق پاک فوج کی ملٹری انٹیلیجنس کے سربراہ کےلئے لیفٹیننٹ جنرل سید مزید پڑھیں

ہائی پروفائل کیسز: نیب سندھ کے3 اسپیشل پبلک پراسیکیوٹرزمستعفی

کراچی(سٹیٹ ویوز) ہائی پروفائل کیسز کی پیروی کرنے والے نیب سندھ کے3 اسپیشل پبلک پراسیکیوٹرز نے استعفا دے دیا۔تفصیلات کے مطابق استعفیٰ دینے والوں میں منصف جان، یاسر مغل اورنسیم ملک شامل ہیں۔تینوں پراسیکیوٹرز شرجیل میمن، فشریز، پورٹ قاسم کیسز مزید پڑھیں