پشاور اور مری کے گورنر ہاوسز بھی عوام کیلئے کھول دیئے

پشاور(سٹیٹ ویوز) لاہور کے بعد پشاور اور مری کا گورنر ہاوس بھی عوام کیلئے کھول دیا گیا۔ لوگوں کی بڑی تعداد سیر کیلئے پہنچ گئی، بچے بھی خوب انجوائے کرتے رہے۔ وزیراعظم عمران خان کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کرپشن کرنیوالوں کو سزائے موت دی جائے، قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور(سٹیٹ ویوز) کرپشن کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں، سزائے موت دی جائے۔ پاکستان تحریک انصاف نے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی۔پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی ندیم قریشی کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے مزید پڑھیں

دیکھتا ہوں یہاں کون بدمعاش ؟ چیف جسٹس کا منشا بم کو گرفتار کرنیکا حکم،پی ٹی آئی رہنما طلب

لاہور(سٹیٹ ویوز)70سے زائد مقدمات میں ملوث منشا بم نامی شخص کی گرفتاری روکنے پر چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کے رہنما ملک کرامت کھوکھر کو طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ میں دیکھتا ہوں یہاں کون بدمعاش ہے۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

راجہ جلال حسین مقپون نے چھٹے گورنر گلگت بلتستان کا حلف اُٹھالیا

گلگت(سٹیٹ ویوز)وفاقی دارالحکومت میں تبدیلی کےساتھ ہی گلگت بلتستان میں تبدیلی آگئی ۔ راجہ جلال حسین مقپون نے چھٹے گورنر گلگت بلتستان کا حلف اٹھا لیا، حلف قائم مقام چیف جسٹس جاوید اقبال نے لیا۔ تقریب میں وزیر اعلی گلگت مزید پڑھیں

فالودہ فروش کے اکاؤنٹ میں سوا 2 ارب منتقل کئے جانےکا انکشاف

کراچی(سٹیٹ ویوز) کراچی میں غریب شہری کا اکاؤنٹ منی لانڈرنگ کے لیے استعمال ہونے کا انکشاف، انگوٹھا چھاپ شربت فروش ارب پتی بن گیا، بینک اکاؤنٹ میں سوا 2 ارب روپے کی موجودگی کے انکشاف کے بعد گھر کے باہر مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون میں دشمن ایجنسیاں متحرک ، الرٹ جاری

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) اسلام آباد کے ڈپلومیٹک انکلیو میں دشمن ایجنسیوں کی جانب سے موبائل فون ٹیپ کرنے کے آلات نصب کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے اس سلسلے میں این ٹی آئی ایس بی نے وزارت داخلہ اور مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرولیم قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) حکومت نے اکتوبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بنی گالا میں وزیر اعظم عمران خان سے وزیر خزانہ اسد عمر نے ملاقات کی اور مختلف امور پر بات مزید پڑھیں

پاکستان کاسوئٹزرلینڈ سمیت 4ممالک کیساتھ معاہدہ کرنیکا فیصلہ.زرداری کا بچنامشکل

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) حکومت نے لوٹی گئی قومی دولت کی واپسی اورمنی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے سوئٹزر لینڈ سمیت 4 ممالک کے ساتھ معاہدہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سوئٹزر لینڈ سمیت مزید پڑھیں

بھارت ہمارے صبر کا امتحان نہ لے ، حملے کی غلطی کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا، وزیر خارجہ

نیویارک(سٹیٹ ویوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت ہمارے صبر کا امتحان نہ لے بھارت نے اگر پاکستان پر حملے کی غلطی کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا، مسئلہ کشمیر میں قتل و غارت پر مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 40 پیسے مہنگا ہو گیا

کراچی(نیوزڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 40 پیسے کے اضافے سے 126 روپے10 پیسے پر بند ہوئی۔ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے درمیان جاری مذاکرات نے اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو گھبراہٹ دیکھی مزید پڑھیں