پیٹرولیم قیمتوں میں مزید 10روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت توانائی کے پٹرولیم ڈویژن مزید پڑھیں

نوازشریف کے داماد صفدر کی طبیعت شدید خراب،لندن منتقل کئے جانے کا امکان

اسلام آباد(سٹییٹ ویوز) سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدرکی طبیعت پھر ناسازہوگئی ہے اور انہیں اسپتال منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی طبیعت پھر ناساز ہوگئی اور انہیں جلد اسپتال مزید پڑھیں

نواز شریف نےآج جاتی امراء میں پارٹی کامشاورتی اجلاس طلب کرلیا

لاہور (سٹیٹ ویوز) جاتی اُمرا اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد نواز شریف، مریم نواز کا تیسرا روز ہے، آج جاتی امراء میں سیاسی و قانونی معاملات پر مشاورت کی جائے گی۔ جاتی امرا میں مشاورتی ملاقاتوں میں آئندہ کی مزید پڑھیں

بھارت میں طوفانی بارشیں، سیلابی ریلا پاکستان آنے کا اندیشہ،وارننگ جاری

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) محکمہ موسمیات نے وسطی پنجاب اور دیگر اضلاع میں آج رات سے پیر تک شدید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے اور بھارت سے طوفانی بارشوں کے ساتھ سیلابی ریلا پاکستان آنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ مزید پڑھیں

ایڈیشنل آئی جی کاپولیس اہلکاروں کواسلحہ بدلنے کا حکم

کراچی(سٹیٹ ویوز) ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹرامیر شیخ نے کراچی پولیس کے خود کار ہتھیار (ایس ایم جی) تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔ شہریوں کی حفاظت پرمامور پولیس اہلکاروں کا اسلحہ خود شہریوں کے لیے خطرہ بننے لگا ہے، مزید پڑھیں

خواجہ آصف کی الیکشن میں کامیابی چیلنج

لاہور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ محمد آصف کی عام انتخابات میں کامیابی کو الیکشن ٹربیونل میں چیلنج کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے اپنے مزید پڑھیں

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں خواتین عملے کو ہراساں کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں اعلیٰ انتظامی افسران کی جانب سے خواتین عملے کو ہراساں کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے خواتین عملے کو اعلیٰ حکام کی جانب سے ہراساں مزید پڑھیں

50 لاکھ گھروں کی تعمیر، وزیراعظم آئندہ ہفتے منصوبے کا اعلان کریں گے

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) حکومت نے 50 لاکھ گھر تعمیر کرنے کے لئے حکمت عملی تیارکرلی، وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے منصوبے کا اعلان کریں گے۔ذرائع کے مطابق، حکومت نے فوری طور پر گھروں کی تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل ،نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی (سٹیٹ ویوز)محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا. لڑکیوں اور لڑکوں کے سرکاری سکولوں کے اوقات کار مختلف ہوں گے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لڑکیوں کے سرکاری مزید پڑھیں