”عمران خان کہیں تو میں بغیر کسی مطلب کے پاکستان کے لیے یہ کام کرنے کو تیار ہوں“

ٹورنٹو(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے قوم سے پہلے خطاب میں پاکستانیوں سے بھر پور تعاون کی اپیل کی ہے اور انہوں نے خصوصی طور پر بیرن ملک پاکستانیوں سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے جس کے بعد بیرون مزید پڑھیں

ریلوے اجلاس کی کہانی باہر آنے پر شیخ رشید سیخ پاہوگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید گزشتہ روز ہونے والے اجلاس کی کہانی باہر آنے پر ریلوے افسران پر برس پڑے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی سربراہی میں ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس ہوا، مزید پڑھیں

Fawad Khan

فواد خان کا اہلیہ کے ہمراہ حج ، اختتامی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی

ریاض(نیوزڈیسک) پاکستانی اداکار فواد خان اور ان کی اہلیہ نے رواں برس نہ صرف حج کی سعادت حاصل کی بلکہ حج کی اختتامی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی بھی کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی اداکار فواد خان اور ان مزید پڑھیں

صدارتی الیکشن، شہبازشریف کو جھٹکا، پیپلزپارٹی اعتزاز احسن کے نام پر ڈٹ گئی

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) پاکستان پیپلز پارٹی صدارتی امیدوار کیلئے اعتزاز احسن کے نام پر ڈٹ گئی ہے۔مشترکہ صدارتی امیدوار پر اپوزیشن میں اختلافات برقرار ہیں اور تاحال کسی نام پر اتفاق رائے نہیں ہوسکا ہے جبکہ پیپلز پارٹی بھی اعتزاز مزید پڑھیں

آصف زرداری کا خودصدارتی الیکشن لڑنے کا فیصلہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن کی جانب سے مشترکہ صدارتی امیدوار سامنے نہ آنے پر سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے آپ کو ہی صدارتی امیدوار کے طور پر سامنے لانے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آصف علی زرداری نے مزید پڑھیں

پٹرول ،ڈیزل ،مٹی کے تیل کی قیمتیں،،نئی حکومت نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(این این آئی)وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان نے کہاہے کہ ایل این جی سمیت تمام اضافی معاہدوں کو منظر عام پر لایا جائے گا، بے ضابطگیوں پر نیب سے پہلے وزارت خود ایکشن لے گی ٗکرپشن کے نام سے مزید پڑھیں

ڈاکٹر آصف کرمانی کے والد بزرگ مسلم لیگی رہنما احمد سعید کرمانی انتقال کرگئے

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز)تحریک پاکستان کے کارکن، بزرگ مسلم لیگی، قائد اعظم کے ساتھی سید احمد سعید کرمانی ایڈووکیٹ 95برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ مرحوم طویل عرصہ سے علیل تھے۔مرحوم سابق وزیر ، سفیر اور لاہور ہائیکورٹ بار مزید پڑھیں

نوازشریف کےخلاف 3 نیب انکوائریاں تیز، مریم اور کیپٹن صفدر کی رہائی رُک گئی

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی مزید ایک ماہ تک رہائی کا کوئی امکان نہیں، موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اپیلوں پر بحث کئی روز چلے گی۔ نواز شریف کیخلاف 3 مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی زندگی کو خطرہ ،ساتواں تھریٹ الرٹ جاری

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) نیکٹا کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو ایک اور تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کے اضافی سیکیورٹی لینے سے انکار نے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نئی آزمائش میں ڈال مزید پڑھیں

ایکسپریس وے پر ٹریفک کا خونی حادثہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

گوجر خان (راجہ ارشد محمود/سٹیٹ ویوز)مندرہ چکوال ایکسپریس وے پر ٹریفک کا خونی حادثہ میاں بیوی دو معصوم بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق تلہ گنگ سے راولپنڈی جانے والی مزید پڑھیں