بانی برطانوی ماہر تعلیم کیچ پال کی 21ویں یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقاریب

ٹیکسلا،واہ(محمّد کلیم اللہ خان،سٹیٹ ویوز)برصغیر پاک و ہند کے عظیم مدرس اور کیڈٹ کالج حسن ابدال کے بانی برطانوی ماہر تعلیم کیچ پال کی 21ویں یوم وفات کے سلسلے میں کیڈٹ کالج حسن ابدال میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا مزید پڑھیں

فارن اکائوٹنس رکھنے والے پاکستانی مالکان پھنس گئے

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) سپریم کورٹ نے پاکستانیوں کے بیرون ملک بینک اکاؤنٹس اور املاک کا از خود نوٹس لے لیا ہے۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے کہا ہے کہ اکثر پاکستانیوں کے ملک سے باہر بینک اکاؤنٹس ہیں اور تمام رقوم مزید پڑھیں

سیاسی بساط اُلٹنے کی تیاریاں،خٹک حکومت خطرےسے دوچار

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز)سابق صدر آصف علی زرداری کے دست راست ڈاکٹر قیوم سومرو نے بلوچستان میں کامیاب سیاسی آپریشن کے بعد اب پشاور میں ڈیرے ڈال دیئے ہیں۔ ڈاکٹر قیوم سومرو سینٹ کے آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کیلئے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے نہال ہاشمی کو ڈی نوٹیفائی کردیا

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز)الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے سینیٹر نہال ہاشمی کو ڈی نوٹیفائی کردیا،الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پر نہال ہاشمی کو ڈی نوٹیفائی کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں مزید پڑھیں

مری کی آمنہ نامی لڑکی کےساتھ اجتماعی زیادتی کا الزام ،تحقیقات کا حکم

راولپنڈی (اسراراحمد راجپوت) تھانہ مری میں ڈھلہ گاؤں، پھگواڑی کی رہائشی سترہ سالہ آمنہ نامی لڑکی کی جانب سے ۱۰ سے زاہد افراد پر لگایا جانے والا اجتماعی زیادتی کا الزام جھوٹا نکلا۔“یہ گینگ ریپ کا کیس سو فیصد جھوٹا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ،پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ پر وفاقی حکومت کو دوبارہ نوٹس جاری

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف درخواست پر وفاق، وزارت پٹرولیم، وزارت خزانہ اور اوگرا کودوبارہ نوٹس جاری کر دیئے اور ایک ہفتے میں جواب داخل کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 12 مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ کو اہم اوربڑا عہدہ مل گیا

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے تمام تر تحفظات کے باوجود اعلی عدلیہ میں ججز کی تقرری کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کی تمام سفارشات بدھ کو من وعن تسلیم کر لی گئی اور اعلی عدلیہ میں ججرتقرری مزید پڑھیں

لسڈنہ بھیڈ ی روڈ پرتعمیر سیاحتی رہائش گاہ بھوت بنگلے میں تبدیل

حویلی کہوٹہ (سٹیٹ ویوز+حماد الحسنین )لسڈنہ بھیڈ ی روڈ پر تیار کیا گیا Tourist Place بھوت بنگلہ بن گیا۔ نہ ہی انتظامیہ اور نہ ہی محکمہ کی توجہ ۔جبکہ اس جگہ پر ٹوریسٹ کے لیے باضابطہ بیٹھنے کی جگہ بھی مزید پڑھیں

5فروری یوم یکجہتی کشمیر ڈپٹی کمشنر حویلی نے بڑا اقدام اُٹھا لیا

حویلی کہوٹہ (سٹیٹ ویوز+سیدحما د الحسنین بخاری) ڈپٹی کمشنر حویلی کہوٹہ کے آفس چیمبر میں یوم یکجہتی کے حوالہ سے میٹنگ ہوئی جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر کاشف حسین نے کی ۔میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا مزید پڑھیں