نہال ہاشمی اڈیالہ جیل کے ہسپتال میں داخل

راولپنڈی (سٹیٹ ویوز)مسلم لیگ ن کے رہنمانہال ہاشمی کواڈیالہ جیل کے ہسپتال میں داخل کرلیاگیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق جمعرات کوسپریم کورٹ کی جانب سے توہین عدالت کی سزاسنائے جانے کے بعدنہال ہاشمی کوسخت سکیورٹی میں سینٹرل جیل اڈیالہ لے مزید پڑھیں

میرہزار بجارنی کا قتل ہو ا یا خودکشی؟معمہ حل ہوگیا

کراچی(سٹیٹ ویوز)ڈی آئی جی کراچی جنوبی آزاد خان کا کہنا ہے کہ شواہد اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق میرہزارخان بجارانی نے اپنی اہلیہ کو قتل کیا اور پھر خودکشی کی۔میرہزارخان بجارانی اور ان کی اہلیہ کے قتل سے متعلق مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں کیلئے سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک )الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں کیلئے سینیٹ انتخابات کاشیڈول جاری کردیا،اسلام آباد اور فاٹامیں سینیٹ انتخابات کاشیڈول بعدمیں جاری کیاجائے گا۔الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوار4سے6فروری تک کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے جبکہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا ہفتے اور اتوار کو بھی عدالت لگانے کا فیصلہ

اسلا م آباد(سٹیٹ ویوز)سپریم کورٹ نے ہفتے اور اتوار کو بھی عدالت لگانے کا فیصلہ کیا ہے،اس حوالے سے رجسٹرار سپریم کورٹ نے عدالتی عملے کیلئے حکمنامہ جاری کردی۔حکمنامے کے مطابق فیصلہ عوام کو فوری اور جلد انصاف کی فراہمی مزید پڑھیں

توہین عدالت کی درخواست پر نواز شریف، مریم نواز اور رانا ثناءاللہ کو نوٹس جاری

ہور (نیوزڈیسک ) لاہور ہائی کورٹ نےسابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور وزیرقانون پنجاب راناثناءاللہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے متفرق درخواست مزید پڑھیں

نہال ہاشمی نے جرمانہ ادا نہ کیا تو ان کے ساتھ یہ کام کریں گے

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز)سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ اگر مسلم لیگ ن کے سینیٹر نے جرمانہ ادا نہ کیا تو انہیں مزید ایک ماہ قید کی بھگتنا ہوگی۔ پولیس نے مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا فیصلہ کیپٹن صفدر جیسے لوگوں کیلئے مثال بنے گا

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز)تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے نہال ہاشمی کی گرفتاری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ کیپٹن صفدر جیسے لوگوں کیلئے مثال بنے گاکیونکہ کیپٹن صفدر مسلسل عدالت کی توہین کر رہے مزید پڑھیں

ججز کو دھمکیاں دینا نہال ہاشمی کو مہنگا پڑگیا،لمبی قیدکی سزا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ن لیگ کے رہنما اور سینیٹرنہال ہاشمی کو ایک ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے 24 جنوری کو نہال ہاشمی توہین عدالت کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا مزید پڑھیں