وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز)وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان عوام کے مفادمیں دہشتگردی کیخلاف جنگ جاری رکھے گا اورملکی مفادکیلئے پالیسیاں بنائی مزید پڑھیں

بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔نجی ٹی وی چینل کیمطابق اسد زمان نامی مسافر نجی ایئرلائن سے مسقط کے راستے ریاض جارہا تھا، ملزم نے منشیات نمکو کے پیکٹس میں چھپا رکھی مزید پڑھیں

چوہدری نثاراورنوازشریف بارےخبروں پرمریم نوازبھی میدان میں آگئیں

لاہور(سٹیٹ ویوز) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو مسلم لیگ ن کاقائم مقام صدر بنانے کے بعد نواز شریف کو تاحیات پارٹی کا قائد بنانے کی منظوری دے دی گئی۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کےالیکشن مینجمنٹ سیل نےانتخابات بارےحکمت عملی تیارکرلی

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) پی ٹی آئی چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدرارت پی ٹی آئی الیکشن سیل کااجلاس ہوا جس میں آئندہ انتخابات سے متعلق حکمت عملی پرمشاورت کی گئی ،اجلاس میں پارٹی رہنما ﺅں کو مزید پڑھیں

کےپی کےاسمبلی میں ہنگامہ آرائی کےبعدایک اورسیاستدان کوجوتاماردیا گیا

پشاور(سٹیٹ ویوز) قتل کےملزم اورنئےمنتخب ہونےوالی رکن خیبرپختونخوا اسمبلی بلدیو کمارکوحلف لینےکےلیےخیبر پختونخواہ اسمبلی لایا گیا تواپوزیشن جماعتوں نےانہیں اسمبلی میں لانےپرشدید اعتراض کیااورپھرواک آوٹ بھی کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلدیو کمار کی آمد پر صوبائی اسمبلی میں خوب مزید پڑھیں

قومی عوامی نمائندے 50 ہزار چوہوں کی زد میں آگئے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر/سٹیٹ ویوز)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی کےاجلاس میں چیئرمین پی اے آر سی کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز میں چوہوں کی موجودگی کے حوالے سےسروے مکمل سروے کر دیا ہے۔اتنے چوہے ہیں کہ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا طیارہ حادثے کا شکار،کئی مسافر زخمی

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر طیارے سے ایمبو لفٹر ٹکرا گیا جس کے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد میں بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرامارات ائیرلائن کے طیارے سے ایمبو لفٹرٹکرا گیا. جس کے نتیجے میں جہازکے مزید پڑھیں

نیب عدالت کے جج محمد بشیر کی مدت ملازمت میں توسیع دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز)شریف خاندان کے خلاف مقدمات سننے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکو توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔شریف خاندان کے خلاف نیب کی جانب سے دائرمقدمات سننے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکے عہدہ کی مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ ، مکان تباہ ،متعدد افراد شہید، آزاد حکومت تماشائی بن گئی

فاروڈ کہوٹہ(سٹیٹ ویوز) لائن آف کنٹرول آزادکشمیر پربھارت کی جارحیت مسلسل جاری ہے ۔ گزشتہ تین ماہ میں متعدد مرتبہ بھارت نے پونچھ سیکٹر ،کوٹلی سیکٹر اورراجوری سیکٹر میں سول آبادی کو نشانہ بنایا ۔ تازہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں