وزیر اعظم نے بلوچستان میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا

کوئٹہ (نیوزڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ملک کے دیگر ترقی یافتہ علاقوں کی طرح بلوچستان کو بھی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ اتوار کو کوئٹہ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا مزید پڑھیں

فرحان ورک کی جانب سے اسدعمر اورجہانگیر ترین گٹھ جوڑکاالزام لگانے پرنیامحاذکھل گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیرخزنہ اسد عمر کے استعفے کے بعد ان کے حامیوں اور مخالفین میں سوشل میڈیا پر شروع ہونے والی تکرار نے ایک نیا موڑ لے لیا ہے۔ اسدعمر کے استعفے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے متحرک کارکن مزید پڑھیں

وفاقی دارلحکومت میں اسلحہ لائسنس پر دوبارہ پابندی عائد

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز)10سال کی پابندی ہٹنے کے بعد چند ہی ماہ میں اسلام آبا د انتظامیہ نے اسلحہ لائسنس پر دوبارہ پابندی عائد کردی ۔انتظامیہ کے مطابق اسلحہ ڈیلر جرائم پیشہ افرادسے اسلحہ خریدتے تھے ۔ حال ہی میں اسلام مزید پڑھیں

چوہدری نثار علی خان وزیراعلیٰ کیلئے مضبوط امیدوار

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما چوہدری نثار علی خان آئندہ ہفتے رکن پنجاب اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔چوہدری نثار 25 جولائی 2018 کے عام انتخابات میں رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے تاہم انہوں مزید پڑھیں

وفاق کےبعد خیبرپختونخوا کابینہ میں بھی ردو بدل کا امکان

سوات(سٹیٹ ویوز) تحریک انصاف کی وفاقی کابینہ کے بعد خیبرپختونخوا کابینہ میں بھی رد و بدل کا امکان ظاہر کیا جارہا تھا اور اب صوبائی وزیر اطلاعات نے اس کی تصدیق کردی ہے۔ خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نےکہا مزید پڑھیں

بزدار حکومت خطرے میں، پنجاب میں اقتدار کی جنگ دوبارہ شروع

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) پی ٹی آئی حکومت اس وقت بچانے اور اپنے ممبران کو وزارتوں کی بندر بانٹ میں الجھی پڑی ہے۔ وزارتوں کی تبدیلی جب سے ہوئی ہے تو پی ٹی آئی حکومت کے اتحادیوں اور ارکان میں شگاف مزید پڑھیں

امریکہ کا اسلام آباد میں قائم سفارتخانے کے اندر فائرنگ رینج بنانے کا اعلان

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے اندر فائرنگ رینج بنانے کا اعلان سامنے آگیا۔امریکی سفارتخانے کی طرف سے رواں سال ہی فائرنگ رینج کی تعمیر کیلئے ٹینڈرزبھی طلب کر لئے گئے ہیں ۔ منصوبے پرایک مزید پڑھیں

انسانی سمگلنگ کااہم سرغنہ ملک شہزادقانون کی گرفت سے آزاد،متعلقہ ادارےبے بس

راولپنڈی/اسلام آباد(اسرار راجپوت/سٹیٹ‌ویوز)جڑواں شہروں کی پولیس، ایف آئی اے اور دوسرے قانون نافذ کرنے والے ادارے بدنام زمانہ “انسانی سمگلر” ملک شہزاد سکنہ روپڑ کلاں، چک بیلی خان کو گرفتار کرنے میں بُری طرح ناکام ،قانون کی گرفت سے آزاد مزید پڑھیں

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند 6 مئی کو نظرآنے کا قوی امکان ہے،ماہرین فلکیات

کراچی(سٹیٹ ویوز) پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر حصوں میں رمضان المبارک کا چاند 5 مئی (29 شعبان) کو نظر نہ آنے کے قوی امکانات ہیں، جبکہ سعودی عرب اور اس کے ہمسایہ ممالک میں 5 مئی کو ہی چاند کی مزید پڑھیں