مشیر اطلاعات بنتے ہی فردوس عاشق اعوان کیخلاف نیب انکوائری بند

لاہور(نیوزڈیسک) نیب نے مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات معاملے میں انکوائری بند کر دی۔ ذرائع کے مطابق مشیر اطلاعات بنتے ہی نیب کی جانب سے فردوس عاشق اعوان کے لیے بڑا فیصلہ آگیا، مزید پڑھیں

دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ سابق وزیرصحت عامر کیانی کو لے ڈوبا

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) سابقہ وفاقی وزیر صحت عامر کیانی کو دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ ،جعلی ڈگری کے حامل چیف ایگزیکٹوڈائریکٹر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان شیخ اختر حسین کی تعیناتی اور پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ( پی ایم اینڈ مزید پڑھیں

فراڈ الرٹ: جعلی ہاؤسنگ اسکیمز کی فہرست سامنے آگئی

کراچی(سٹیٹ ویوز) پراپرٹی کی خریدوفروخت انتہائی ہوش مندی سے کرنے والا کام ہے۔ ماضی میں ہم دیکھ چکے ہیں کہ کئی ہاؤسنگ اسکیمز میں لوگوں نے بڑی تعداد میں جائیداد خریدی اور انجام کار انہیں اپنی رقم سے ہاتھ دھونا مزید پڑھیں

گورنرخیبر پختونخوا شاہ فرمان نے صدارتی نظام کی حمایت کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں ایک بار پھر صدارتی نظام کی گونج ہے اور گورنرخیبر پختونخوا شاہ فرمان نے صدارتی نظام کی حمایت کی ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے کہا کہ پارلیمانی نظام میں بہت سمجھوتے کرنا پڑتے ہیں اور بلیک مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پارٹی کے سنیئر رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) وزیراعظم نے پارٹی کے سینیئر رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس آج طلب کر لیا، عمران خان کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس آج چار بجے بنی گالہ میں ہو گا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزراء اور پارٹی مزید پڑھیں

اورماڑہ حملے میں ملوث دہشتگردوں کے ٹھکانے ایران میں ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس مصدقہ اطلاعات ہیں کہ بزی ٹاپ سانحے میں بلوچ دہشتگرد تنظیم ملوث ہے جس کے ٹریننگ اور لاجسٹکس کیمپ ایران میں واقع ہیں۔ اسلام آباد میں پریس مزید پڑھیں

کابل میں ’جناح ہسپتال‘کے افتتاح کی تیاریاں،پاکستانی عوام کی جانب سے افغان عوام کیلئے تحفہ ،پاکستان

کابل(سٹیٹ ویوز) پاکستان نے افغانستان کی تعمیر نو کا ایک اوروعدہ پورے کرتے ہوئے کابل میں جناح اسپتال تعمیر کردیا، ہسپتال کا افتتاح آج کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں انفرا اسٹرکچر کی بحالی میں پاکستان پیش پیش مزید پڑھیں

اورماڑہ میں دہشتگردی واقعہ، پاکستان کا ایران سے شدید احتجاج

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز) اورماڑہ میں 14 افراد کو قتل کرنے والے دہشتگردوں کیخلاف کارروائی نہ کرنے پر پاکستان نے ایران سے شدید احتجاج کیا ہے۔ مکران کوسٹل ہائی وے پر دہشت گردوں کی جانب سے نیوی اہلکاروں سمیت 14 مزید پڑھیں

بی آرٹی پشاور میں بنائے گئے زیرزمین انڈر پاسز میں راہزنی اور ڈکیتیوں کا انکشاف

پشاور (سٹیٹ ویوز) میگا پراجیکٹ بی آرٹی(بس ریپڈ ٹرانزٹ)نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ۔ پہلے تو کنسٹرکشن کا کام مکمل نہیں ہو پارہا تھا اور اب عوام کیلئے ایک اور مصیبت کھڑی کر دی گئی ۔ بی آرٹی مزید پڑھیں