وفاقی وزیر غلام سرور خان وزارت ایوی ایشن لینے پر راضی

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) وفاقی وزیر غلام سرور خان نے وزیراعظم کی جانب سے وزارت تبدیل کرنے کا فیصلہ قبول کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وزارت پیٹرولیم سے ہٹائے گئے غلام سرور خان نے وفاقی وزیر ہوابازی کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالنے مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہنے کاامکان،محکمہ موسمیات

کراچی (سٹیٹ ویوز)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا جبکہ درجہ حرارت میں اضافے کا مزید پڑھیں

ملک میں بارشوں کے باوجود خوراک کی کمی کا کوئی خطرہ نہیں، حکومت

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ نے اعلان کیا ہے کہ ملک فوڈ سکیورٹی (خوراک کی حفاظت) یا گندم کی قلت کا کوئی خطرہ نہیں ہے اور حالیہ بارشوں اور طوفانی موسم سے گندم، مکئی اور چنے مزید پڑھیں

رینٹل پاور کیس میں نامزد ملزم سابق سیکرٹری پانی وبجلی شاہد رفیع گرفتار

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے رینٹل پاور کیس میں سابق سیکریٹری پانی وبجلی شاہد رفیع کو گرفتار کرلیا۔ نیب ذرائع کے مطابق شاہد رفیع کو اسلام آباد میں ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا جب کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر ایران جائیں گے، دفترخارجہ

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کل دوروزہ دورے پرایران روانہ ہوں گے۔ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کل سے اعلی وفد کے ہمراہ ایران کے دوروزہ دورہ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا رمضان المبارک میں 12ارب سے زائد سبسڈی دینے کا فیصلہ

لاہور(سٹیٹ ویوز)پنجاب کی کابینہ نے رمضان المبارک میں12ارب سے زائد کی سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی زیرصدارت ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں 35 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دے دی گئی۔ صوبائی حکومت کی جانب رمضان مزید پڑھیں

ملک بھر میں آج شب برأت عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

لاہور(سٹیٹ ویوز) ملک بھر میں آج (ہفتے کو) شب برأت عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔شب برأت آج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی، اس مقدس موقع پر مساجد، امام بارگاہوں اور گھروں میں خصوصی عبادات کی جائیں مزید پڑھیں

نجی سکولوں میں یونیفارم اور اسٹیشنریز کی فروخت غیر قانونی قرار

کراچی(سٹیٹ ویوز) صوبائی محکمہ تعلیم نے سندھ میں نجی اسکولوں کے یونیفارم اور اسٹیشنری فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر میں نجی اسکولوں میں کاپیاں، کتابیں، یونیفارم اوراسٹیشنری فروخت کرنے پر نوٹس لے لیا مزید پڑھیں