ن لیگ کو ایک اورجھٹکا، عمران خان نے چکوال سے بڑی وکٹ اُڑا دی

چکوال(سٹیٹ ویوز)شہر چکوال سے ن لیگ کی ایک اور وکٹ اُڑ گئی سابق سینئر نائب صدر ملک صاحب خان ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل،ملک صاحب خان کا کہنا ہے کہ سیاسی کارکن ہوں علاقے کی بھلائی کیلئے کام کرا مزید پڑھیں

گوجرخان میں کمسن بچوں کیساتھ زیادتی کرنیوالے گروہ کا سرغنہ گرفتار

گوجر خان( راجہ ارشد محمود/ سٹیٹ ویوز ) کمسن بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی میں ملوث ملزمان کا تعلق گوجر خان کے گائوں منکراہ سے ہے گروہ کا سرغنہ گرفتار دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے ایف آئی اے سرگرم مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے رہنما یاسرہمایوں سرفراز کےچکوال کیلئےگیارہ نکاتی منشور پیش

چکوال(سٹیٹ ویوز)پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے چکوال کے حوالے سے عمران خان کے گیارہ نکات پیش کردئیے ،ضلع چکوال کو یونیورسٹی ٹاؤن اور لیک ڈسٹرکٹ بنائیں گے، عمران خان کے پیغام کو مزید پڑھیں

ٹیکسلا میوزیم :تاریخی اہمیت کے حامل درخت خاکستر

ٹیکسلا/واہ(محمّد کلیم اللہ خان/سٹیٹ ویوز)تاریخی اہمیت کے حامل ٹیکسلا میوزیم میں لگے درخت آتشزدگی سے جل کر خاکستر ۔ میوزیم کے باغیچہ میں لگے قیمتی درختوں کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی ان درختوں کو 1920سے 1930 کے درمیان مزید پڑھیں

سردارتنویرالیاس کی محکمہ پی اینڈڈی کومنصوبوں میں تیزی لانے کی ہدایت

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز)نگران صوبائی وزیرسردارتنویر الیاس سے چیئرمین پی اینڈ ڈی حبیب الرحمن کی ملاقات ۔حبیب الرحمن نے سردارتنویر الیاس کو صوبائی وزیرکاقلمدان سنبھالنے پر مبارکباددی۔ سردارتنویرالیاس نے محکمہ پی اینڈ ڈی کے جاری منصوبوں اورمحکمے کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ مزید پڑھیں

غربت کی ماری ماں نے کمسن بیٹے اوربیٹی سمیت کنویں میں چھلانگ لگادی

گوجرخان (راجہ ارشد محمود/سٹیٹ ویوز ) گھریلو ناچاقی غربت یا پھر کوئی اور وجہ مزدور کی بیوی نے کمسن بیٹے اور بیٹی سمیت کنویں میں چھلانگ لگا دی۔ واقعہ نواحی گائوں پکا کھوہ میں پیش آیا جہاں شاہدہ نامی خاتون مزید پڑھیں

ٹیکسلا کرموال میں دو گروپوں میں تصادم، 2 افراد جاں بحق ،7 زخمی

ٹیکسلا/واہ(محمّد کلیم اللہ خان/سٹیٹ ویوز)ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو دن قبل بچوں کی لڑائی ہوئی۔بچوں کی لڑائی کے بعد معاملہ طول پکڑ گیا اور معاملات لڑائی جھگڑے فائرنگ تک جا پھنچے جس کے نتیجے میں دو افراد جا ں بحق مزید پڑھیں