سول ججز بھرتی کیلئے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان

لاہور(سٹیٹ ویوز / نیوز ڈیسک )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منصورعلی شاہ نے سول ججز کیلئے تحریری امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا، صرف 21 امیدوار ہی امتحان پاس کر پائے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سول ججزبھرتی کے تحریری امتحان مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے ڈاکٹرشاہد مسعودکیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور (سٹیٹ ویوز/ نیوز ڈیسک ) ترجمان پنجاب حکومت کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتانا تھا کہ معروف اینکر پرسن ڈاکٹڑ شاہد مسعود نے زینب قتل کے کیس کے ملزم عمران علی کے غیر ملکی بینک اکاؤنٹس کا الزام لگایا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نےشیخ رشید نااہلی بارے فیصلہ سنا دیا

لاہور(سٹیٹ ویوز/نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج کردی، تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں شیخ رشید کی نااہلی کیلئے دائر درخواست کی سماعت ہوئی، درخواست گزار نے عدالت کے مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) آج جڑانوالہ میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

جڑانوالہ(سٹیٹ ویوز/نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن آج جڑانوالہ میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی،جناح سٹیڈیم میں جلسے کے انتظامات مکمل کر لئے گئے،جلسہ عام سے نواز شریف اور مریم نواز خطاب کریں گے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی مزید پڑھیں

ٹیکسلا بارکی نومنتخب باڈی کےاعزازمیں تاج پوشی کی تقریب

ٹیکسلا/واہ (محمّد کلیم اللہ خان/سٹیٹ ویوز) ٹیکسلا بار کےنومنتخب، نائب صدر اور پروفیشنل لائر فورم کی نئی باڈی کے اعزاز میں تاج پوشی اور پرتکلف ظہرانےکا انعقاد ۔ واہ کینٹ کے معروف کاروباری اور سابق صدر صرافہ مارکیٹ چودرھری ظہیر مزید پڑھیں

راولپنڈی میں 4 سالہ بچی کیساتھ زیادتی، ملزم نشاندہی کےباوجودگرفت سے باہر

راولپنڈی (سٹیٹ ویوز) تھانہ بیرونی صدرکی حدود میں ایک اورننھی پری درندے کی حوس کا نشانہ بن گئی. تفصیلات کے مطابق ڈھوک لکھن کے رہائشی نور خان کی 4 سالہ بیٹی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ کل رات پیش آیا مزید پڑھیں

گوجرخان:دن دیہاڑے منشیات فروشی پرپولیس کی خاموشی سوالیہ نشان بن گئی

گوجرخان (راجہ ارشدمحمود/سٹیٹ ویوز) سفارشی افسران کی تعیناتی شہر اور گردونواح میں منشیات فروشی ایک بار پھر عروج پر پہنچ گئی منشیات کی بین الاضلاعی خرید وفروخت کا دھندہ بھی شروع کر دیا گیا پولیس روایتی کارروائیوں میں مصروف منشیات مزید پڑھیں

ڈی جی فرانزک لیب محمد اشرف امریکہ کو مطلوب نکلے، سنگین جرم کا انکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب فرانزک لیب ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل محمد اشرف کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ امریکی ریاست اوہائیو میں مطلوب ہیں،ان پر الزام ہے کہ ان پر قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر تحقیقات جاری مزید پڑھیں

شیخوپورہ میں ڈکیتی کی واردات، متاثرین نےجی ٹی روڈ بند کردی

شیخوپورہ (محسن شاد/سٹیٹ ویوز) شیخوپورہ میں ڈاکوراج جاری 4 دن میں دوسری بڑی واردات. مین سرگودھاروڈ صدرچوک کے قریب موبائل شاپ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو لاکھوں مالیتی قیمتی موبائل فونزنقدی پچاس ھزار روپے لیکرفرارہو گئے. موبائل مزید پڑھیں