زینب کا سفاک قاتل 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور(سٹیٹ ویوز) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ننھی زینب کے سفاک قاتل کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔تفصیلات کے مطابق ننھی زینب کے سفاک قاتل عمران علی کو سخت سیکیورٹی میں انسداد دہشت گردی مزید پڑھیں

لاہور کے ایک ٹیکسی ڈرائیور نے ایمانداری کی شاندار مثال قائم کر دی

لاہور(سٹیٹ ویوز/ویب ڈیسک) لاہور ایئرپورٹ پر ڈیوٹی کرنیوالے بزرگ ٹیکسی ڈرائیور عبدالخالق نے ایمانداری کی انتہا کر دی، پارکنگ سے ملنے والے ساڑھے تین لاکھ روپے مسافر کو واپس لوٹا دیئے۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق مسافر محمد علی سری لنکن ایئر مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی شہباز شریف پر برس پڑے

لاہور ( سٹیٹ ویوز/نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے بطور وزیراعلیٰ چنیوٹ مائنز کو لیز پر دینے کے بارے میں شہبازشریف کے اس بیان کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا مزید پڑھیں

دل چاہتا ہے زینب کے گرفتار قاتل کو سرعام پھانسی دوں

لاہور(سٹیٹ ویوز/نیوز ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سول اور ملٹری اداروں کی مشترکہ کوششوں سے زینب کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیا ہے مجرم عمران سیریل کلر ہے۔لاہور میں مقتولہ زینب کے والد مزید پڑھیں

مریدکے: رئیس زادوں کی کمسن بچےسےاجتماعی بدفعلی

شیخوپورہ (محسن شاد/سٹیٹ ویوز) مرید کےمحلہ قذافی پارک میں4 بگڑے رئیس زادوں نےمحنت کش کے بیٹے نہم جماعت کے طالب علم کو مبینہ طور پرجنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا. والدین بچے کو لے کر تھانہ سٹی پولیس مریدکے پہنچ مزید پڑھیں

زینب قتل اور اس جیسے دیگر کیسز سے متعلق رونگٹے کھڑے کرنےوالی تحقیق

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز)لاہور زینب قتل کیس کہنے کو اغوا کے بعد زیادتی اور زیادتی کے بعد قتل کی ایک عام سی واردات لگتی ہے، لیکن اس قتل کے پیچھے اتنے ہولناک حقائق ہیں جسے قطعی طور پر نظر انداز نہیں مزید پڑھیں

بچے سے بدفعلی میں ملوث ملزمان تاحال گرفتار نہ ہوسکے،پولیس لیت ولعل سے کام لینے لگی

راولپنڈی(سٹیٹ ویوز) تھانہ صدر بیرونی را و لپنڈی کے علاقہ بنک کالونی میں اما م مسجد مفتی سعید کے 14 سا لہ بچے حماد سعید سے تین او با شو ں کی اجتما عی بدفعلی میں ملوث پو لیس ملزمان مزید پڑھیں

زینب قتل کیس کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا، پولیس کا دعویٰ

لاہور(سٹیٹ ویوز)پولیس نے زینب قتل کیس کے اہم ملزم عمران کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس نے زینب کے قتل کے شبہ میں ملزم کو حراست میں لیا تھا، لیکن زینب کے رشتے داروں نے اس شخص مزید پڑھیں

اوکاڑہ پولیس نےبروقت کاروائی کرکےگمشدہ بچی تلاش کرلی

اوکاڑہ (رانا آصف/سٹیٹ ویوز) اوکاڑہ تھانہ A ڈویژن پولیس کی بروقت کاروائی، گمشدہ بچی تلاش کرکے والدین کے حوالے کر دی . تفصیلات کے مطابق مسلم ٹاون اوکاڑہ کی رہائشی 4 سالہ ردا فاطمہ صبح پراسرار طور پر غائب ہو مزید پڑھیں