وزیراعلیٰ کی آج سپریم کورٹ میں پیشی

لاہور(نیوز ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف صاف پانی کیس میں آج سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پیش ہوں گے،وزیراعلیٰ کی پیشی کے باعث سپریم کورٹ لاہوررجسٹری کی سیکیورٹی مزیدسخت کردی گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز چیف جسٹس ثاقب مزید پڑھیں

کوئی حکومت ہمارے ترقیاتی منصوبوں کا مقابلہ نہیں کرسکتی

میانوالی(نیوز ڈیسک )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے تحصیل عیسیٰ خیل اور ملحقہ آبادیوں کوگیس فراہمی منصوبے کاافتتاح کردیا،گیس فراہمی منصوبے سے ایک لاکھ 80 ہزارکی آبادی مستفیدہوگی،گیس کی فراہمی کیلئے 58کلومیٹرطویل ٹرانسمیشن لائن بچھائی جائےگی جس پر 2 ارب 30 مزید پڑھیں

Punjab Assembly

اقبال ڈےکی چھٹی بحال کرنےکامطالبہ زور پکڑ گیا

لاہور(سٹیٹ ویوز) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے شاعر مشرق علامہ اقبال ؒکے یوم پیدائش کی چھٹی دوبارہ بحال کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی جس میں کہا گیا ہے کہ علامہ مزید پڑھیں

لاہورسےاغواء ہونیوالی خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد

لاہور(سٹیٹ ویوز) لاہور کے علاقے مناواں سے اغواء ہونے والی 70سالہ خاتون کی لاش ہربنس پورہ میں جوہڑ سے مل گئی، مغویہ کو تشدد کر کے قتل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق مناواں کی رہائشی 70سالہ شریفاں بی بی میلاد مزید پڑھیں

Pak army

گوجر خان: وزیرستان میں شہید ہونےوالا پاک آرمی کا جوان فوجی اعزازکےساتھ سپردخاک

گوجر خان (راجہ ارشد محمود/سٹیٹ ویوز) میرعلی وزیرستان میں شہید ہونے والا نائک محمد نعیم پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا سٹیشن کمانڈر راولپنڈی بریگیڈئر ارشد محمود نے چیف آف آرمی سٹاف کی جانب سے شہید کی مزید پڑھیں

بدبخت باپ نے شادی شدہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا

پاکپتن (نیوز ڈیسک )نواحی گاؤں 55ایس پی میں باپ نے شادی شدہ بیٹی سے زبردستی کرلی، سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا ہوا فرار ہوگیا۔نجی اخبار کیمطابق ملزم احمد علی کی شادی شدہ بیٹی اللہ رکھی گھر والوں سے ملنے آئی مزید پڑھیں