لندن فلیٹس ریفرنس: نیب کا نواز شریف کیخلاف ضمنی ریفرنس تیار

اسلام آباد: (سٹیٹ ویوز) لندن فلیٹس ریفرنس، نیب لاہور نے نواز شریف کے خلاف ضمنی ریفرنس تیار کرلیا، چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد دائر کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق برطانیہ سے ملنے والی اہم معلومات، نواز شریف اور بچوں مزید پڑھیں

پیر حمید الدین سیالوی لاہور روانہ

سرگودھا(سٹیٹ ویوز/ویب ڈیسک)داتا دربار کے سامنے ختم نبوت کانفرنس آج ہو گی ،پیر حمید الدین سیالوی قافلے کے ہمراہ لاہور روانہ ہوں گے ۔درگاہ سیال شریف سے بڑا قافلہ لاہور روانہ ہو گا،شرکاکی بڑی تعداد درگاہ سیال شریف کے باہر مزید پڑھیں

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی اور نادرا کے درمیان معاہدہ

لاہور(سٹیٹ ویوز/ویب ڈیسک) پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی اور نادرہ کے ساتھ کل معاہدہ طے پائے گا جس سے صارفین نادرا کے 3700 ای سہولت مراکز سے ریکارڈ کی فرد حاصل کر سکیں گے۔ پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی نادرہ کو لینڈ مزید پڑھیں

پنجاب میں عطائی ڈاکٹروں کی شامت آگئی

لاہور(سٹیٹ ویوز/ویب ڈیسک)ڈرگ ٹربیونل نے غیرملکی طاقت کی ادویات فروخت کرنے کے الزام پر عطائی ڈاکٹر اظہراحمد سعید کو 2سال قید اور 90ہزارروپے جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا ۔عدالت میں اس کیس کی باقاعدگی سے سماعت کی گئی۔ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کےطالبعلم دلاورعباس کےقتل کیس کےمرکزی ملزم گرفتار

اسلام آباد (زاہد حلیم/سٹیٹ ویوز) لاہورکےمقامی لڑکوں کےتشدد سےجاں بحق ہونےوالاگلگت بلتستان کے طالبعلم دلاورعباس کےقتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے ماڈل ٹاؤن پولیس نے دو مرکزی ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے مزید پڑھیں

Police station gujar khan

گھریلوناچاقی، گوجرخان میں دن دیہاڑے قتل کی واردات

گوجرخان (راجہ ارشد محمود/سٹیٹ ویوز) گوجرخان کےعلاقے وارڈ نمبر14صندل روڈ پردن دیہاڑے قتل کی واردات، 36 سالہ شخص کی لاش گھرسےبرآمد، مقتول دوبچوں کاباپ تھا. مقامی ذرائع نےسٹیٹ ویوزکو بتایا کہ محمد عتیق ولد عبدالرشید صندل روڈ پراپنے بھائی محمد مزید پڑھیں

پولیس ملازم نےمبینہ طورپر سیکنڈائیرکی طالبہ روند ڈالی

رپورٹ:اسرارراجپوت راولپنڈی:سٹیٹ ویوز تھانہ جاتلی کے علاقہ مغل کالونی سے پنجاب پولیس کے ملازم نے اپنے بھائی، بھابھی اور دوست سے ملکر سیکنڈ ائیر کی طالبہ کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا۔ اغواء کاروں نے معصوم لڑکی کو اجتماعی مزید پڑھیں

لاہوراحتجاج: بینرزلگانےمیں پی ٹی آئی تمام جماعتوں پربازی لےگئی

لاہور(سٹیٹ ویوز) اپوزیشن جماعتوں کے مال روڈ پر احتجاجی جلسے کے تناظر میں مال روڈ ، جیل روڈ ،فیروز پور، ڈیوس روڈ سمیت دیگر شاہراہوں اور علاقوں میں بڑی تعداد میں بینرز اور فلیکسز لگائے گئے ۔ سروے کے مطابق مزید پڑھیں