پاکپتن میں پولیس نے ڈاکوؤں کے عزائم خاک میں ملا دئیے

پاکپتن(اعجازبٹ/سٹیٹ ویوز)جلال جموں کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دوسرا ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار پولیس مقابلہ میں ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت اختر کے نام سے ہوئی جو ضلع بہاولنگر کا رہائشی بتایا جاتاہے ۔ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ موٹروے پل پر حادثہ،جانی نقصان

شیخوپورہ(سٹیٹ ویوز)گوجرانوالہ روڑ موٹروے پل 2 موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے 1 فرد موقع پرجاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ریسکیو 1122 نےزخمی افراد کو DHQ ہسپتال منتقل کر دیاجاں بحق فرد کی لاش کو پولیس کے حوالے کر دیا- مزید پڑھیں

zacha bacha

“زچہ بچہ کی ہلاکت “صوبائی وزیرکی ہدایت پر گوجرخان میں انکوائری شروع

گوجر خان(سٹیٹ ویوز) زچہ بچہ کی ہلاکت صوبائی وزیر صحت کی ہدایت پر چیف ایگزیکٹو ہیلتھ انکوائری کے لئے گوجر خان پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجر خان کے شعبہ گائنی میں ناہیدہ بی مزید پڑھیں

الماس دیدن کے جنگل میں لگی آگ بے قابو ،آبادی کوخطرات لاحق

دیربالا(سٹیٹ ویوز)الماس دیدن کے جنگل میں لگی آگ بے قابو ہونے کے باعث دیودار اور چیڑ کے سینکڑوں درخت جل کر خاکستر ہوگئے۔ مقامی لوگوں کے مطابق آگ نامعلوم افراد کی جانب سے لگائی گئی ہے جبکہ پولیس نے شک مزید پڑھیں

واہ کینٹ کے قریب دکان میں آتشزدگی،بڑے پیمانے پرنقصان

ٹیکسلا/واہ(محمّد کلیم اللہ خان/سٹیٹ ویوز)واہ کینٹ جی ٹی روڈ کے قریب کراکری کی دکان میں آتشزدگی، لاکھوں کا قیمتی سامان جل کر خاکستر ہوگیا، اطلاع پر ریسکیو 1122 اور ٹیکسلا میونسپل کمیٹی کی فائر بریگیڈ موقع پر پہنچ گئی، دو مزید پڑھیں

charsadda

3 ماہ قبل مردہ قرار دی جانے والی خاتون اچانک زندہ واپس آ گئی

چارسدہ(نیوزڈیسک)3 ماہ قبل مردہ قرار دی جانے والی خاتون اچانک زندہ واپس آ گئی۔ چارسدہ کے تھانہ مندنی کی حدود سے10جولائی کو ایک خاتون 2 کمسن بیٹیوں سمیت پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی جس کی رپورٹ خاتون کے شوہر عرب مزید پڑھیں

bahawalpur

بہاولپور میں حکومت کی جانب سے ہندو کمیونٹی میں امدادی چیک تقسیم

بہاولپور (اعجاز بٹ /سٹیٹ ویوز)بہاولپور کے سرکٹ ہاؤس میں حکومت کی جانب سے ہندو کمیونٹی میں امدادی چیک تقسیم کئے جانے سے متعلق تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب میں ایم پی اے کنجی رام نے 478خاندانوں میں پانچ مزید پڑھیں

چلاس کے اساتذہ کا سنیارٹی لسٹ کے معاملے پر چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کوخط

چلاس(سٹیٹ ویوز)سینئراساتذہ نے سنیارٹی لسٹ کو پامال کیجانے پر محکمہ ایجوکیشن کے متعلقہ ذمہ دار حکام کے خلاف چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ڈاکٹر کاظم نیاز کو خط لکھ دیا اور اپیل کی ہے کہ محکمہ ایجوکیشن میں رشوت اور سفارش مزید پڑھیں

Metro homes

میٹرو ہومزاسلام آباد فارم ہاؤسز کے مالک ملک نعیم بڑی مصیبت میں گرفتار

راولپنڈی(سٹیٹ ویوز)میٹرو ہومز/اسلام آباد فارم ہاؤسز کے مالک ملک نعیم عصمت پھنس گئے۔ آر ڈی اے نےغیر قانونی اسلام آباد فارم ہاؤسز نزد چکری کی قومی اخبارات میں تشہیر پر انتظامیہ کے خلاف سخت ایکشن کا فیصلہ کرلیا۔ واضع رہے مزید پڑھیں

اساتذہ کی ہٹ دھرمی نے ڈگری کالج دیر کے طلباء کو سڑک پر نکلنے پر مجبورکردیا

دیربالا(سٹیٹ ویوز)گورنمنٹ ڈگری کالج دیر کے طلباء کااحتجاجی مظاہرہ۔مظاہرین نے دیر چترال سڑک کوہرقسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا ۔ وی او طلبہ کا کہناتھا کہ کالج اساتذہ ایک ہفتے سے ہڑتال پر ہیں اور ان کی کلاسز نہیں مزید پڑھیں