پیپلزپارٹی کا یوم تاسیس،نظریاتی کارکن جماعت کوخیربادکہنے پرمجبور

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز)پیپلزپارٹی کے 50ویں یوم تاسیس کے موقع پر متعدد نظریاتی کارکنوں نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا،پارٹی چھوڑنے والوں میں قابل ذکر نام پارٹی کے دیرینہ جیالے حنیف مغل کا ہے ،حنیف مغل اس سے قبل پارٹی کے لئے ہر مزید پڑھیں

کوہاٹ میں خواتین کی پہلی تاریخی کھلی کچہری، شرکا نے کھل کرمسائل پیش کئے

پشاور(نیوزڈیسک)ڈپٹی کمشنر کوہاٹ خالد الیاس کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ محترمہ گل بانو نے خواتین کے مسائل کے حل کیلئے کوہاٹ کی تاریخ کی اپنی نوعیت کی خواتین کی پہلی کھلی کچہری کا انعقاد کر دیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ مزید پڑھیں

Suicide

کراچی :شوہرنے بیوی اوربیٹی کوقتل کرکے خودکشی کرلی

کراچی(نیوزڈیسک)کورنگی میں شوہر نے مکان فروخت نہ کرنے پر بیوی اور بیٹی کو قتل کرکے خودکشی کرلی، فائرنگ سے چھوٹی بیٹی زخمی ہوگئی، مقتولہ نے5 ماہ قبل احمد علی سے خلع کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی تھی۔ کورنگی مزید پڑھیں

لبریشن فرنٹ کے متحرک رہنماراجہ اقصدمزمل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

دھیرکوٹ(سٹیٹ ویوز)لبریشن فرنٹ کے اہم متحرک رہنماراجہ اقصد مزمل دل کا دورہ پڑنے کے باعث دارفانی سے کوچ کرگئے ان کی نمازجنازہ آج 4بجے اداکی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق لبریشن فرنٹ کے اہم متحرک رہنماراجہ اقصد دل کا دورہ پڑنے سے مزید پڑھیں

Fire

فیصل آباد:کاسمیٹکس کے گودام میں آتشزدگی،لاکھوں کا ساما ن خاکستر

فیصل آباد(اعجاز بٹ سے)فیصل آبادکے علاقے سر سید ٹاؤن میں واقع کاسمیٹکس کے گودام میں علی الصبح آتشزدگی سے لاکھوں کاسامان جل گیا۔ فائر بریگیڈ کے عملہ نے موقع پر پہنچ کرآگ پر قابو پا لیا. آگ شارٹ سرکٹ کے مزید پڑھیں

شاہ محمودکاصمصام بخاری سے اظہارتعزیت،میڈیا سے دبنگ گفتگو

اوکاڑہ(رانا آصف سے ) پیر سید میر طیب علی شاہ بخاری اور سید صمصام علی شاہ بخاری کی والدہ کی وفات پرشاہ محمود قریشی کااظہارتعزیت ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ الیکشن میں التواء مزید پڑھیں

مولانا سجاد الحق نے فرقہ واریت کو ہوادینے والوں کوخبردارکردیا

چلاس(سٹیٹ ویوز )معروف عالم دین مولانا سجاء الحق نے کہا کہ مولوی سرورشاہ،شاہ بیگ اور گلبر سانحہ 88 کے غازی ہیں۔ فرقہ واریت کو ہوا دے کر معصوم لوگوں کی جانیں لینے والے اب پھر گلگت بلتستان میں فرقہ واریت مزید پڑھیں

مظفرآباد کے صحافتی حلقوں کا کیبل بیس سی ڈی نیوزچینلز کی بندش کا خیر مقدم

مظفرآباد(سٹیٹ ویوز) دارالحکومت کے صحافتی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے غیر رجسٹرڈ اور بدوں لائسنس چلنے والےتمام کیبل بیس سی ڈی نیوزچینلز کی بندش کا خیر مقدم کیا ہے۔ تاجروں , وکلاء، سیاسی ومذہبی رہنماوں،سول سوسائٹی سمیت تمام مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں ٹیکسز کے خلاف پہیہ جام ہڑتال

گلگت بلتستان(سٹیٹ ویوز)ٹیکسز کے نفاذ کے خلاف گلگت،خپلو ،غذر سمیت مختلف علاقوں میں پہیہ جام ہڑتال کی گئی۔ عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان اور مرکزی انجمن تاجران گلگت بلتستان کی اپیل پر غذر سمیت پورے گلگت بلتستان میں نافذ کئے مزید پڑھیں