یواے ای میں ایپلی کیشن اسکائپ پر پابندی عائد

دبئی(نیوزڈیسک) متحدہ عرب امارات میں آن لائن فری ویڈیو اور آڈیو کال کی ایپلی کیشن اسکائپ پر پابندی عائد کردی گئی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق یواے ای حکومت نے موبائل، لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ سے انٹرنیٹ کے ذریعے ہونے والی مفت مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے غلطی سے اہم فیچر اپ ڈیٹ کردیا

لندن(نیوزڈیسک)پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ نے غلطی سے گروپ چیٹنگ میں ’پرائیویٹ رپلائی‘ کا ایک فیچر متعارف کرادیا جسے بعد میں ہٹا دیا گیا۔ معروف چیٹ ایپ ویب بی ٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کا مزید پڑھیں

یکم جنوی سے واٹس ایپ متعدد موبائل فونز میں بند ہوجائیگی

سان فرانسسکو(نیوزڈیسک) یکم جنوی سے واٹس ایپ اپیلی کیشن متعدد موبائل فون میں استعمال نہیں کی جاسکے گی، کمپنی نے اس بات کی تصدیق کردی۔ معروف برطانوی ویب سائٹ کے مطابق فیس بک کی ملکیت موبائل میسجنگ ایپلی کیشن کے مزید پڑھیں

finger print

پہلا ان سکرین فنگر پرنٹ سنسر اسمارٹ فون متعارف کرنے کا اعلان

بیجنگ(نیوزڈیسک)چینی موبائل فون ساز کمپنی ویوو نے دنیا کا پہلا ان سکرین فنگر پرنٹ سنسر کا حامل اسمارٹ فون لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹر کے مطابق ویوو کمپنی نے اس ضمن میں سین اپٹک کمپنی کے مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے 2شاندار فیچرزمتعارف کروادئیے

نیویارک(نیوزڈیسک)پیغام رسانی کی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ویب سائٹ پر دو نئے فیچرز متعارف کروادیے۔ واٹس ایپ کے نئے فیچرز میں سے ایک فیچر خاص گروپ چیٹ کرنے والے صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے مزید پڑھیں

پرتشدد ویڈیوز اور نازیبا کمنٹس روکنے کیلیے یوٹیوب کا اہم اقدام

سان فرانسسكو(نیوزڈیسک)یوٹیوب نے اپنی ویب سائٹ پر پرتشدد، بچوں کی ویڈیوز پر نازیبا کمنٹس روکنے اور بچوں کو ورغلانے کے جملوں کو روکنے کے لیے 10 ہزار ویب سائٹ ماڈریٹر بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اس مسئلے کا مزید پڑھیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والا، ہلکا پھلکا ’ٹویٹر لائٹ‘

کیلیفورنیا(نیوزڈیسک) ٹویٹر نے حال ہی میں اپنا لائٹ ورژن متعارف کرایا ہے جو قدرے ہلکا پھلکا ہے اور اصل ورژنز کے مقابلے میں نصف ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ اس کا مقصد ایسے علاقوں میں ٹویٹر کا استعمال بڑھانا ہے جہاں مزید پڑھیں