فیس بک نے اسنیپ چیٹ کا ایک اورفیچرچوری کرلیا

کیلیفورنیا(نیوزڈیسک)فیس بک نے اسنیپ چیٹ کے کئی فیچرز معمولی ردوبدل کے ذریعے استعمال کرنے کے بعد اب اسنیپ چیٹ کے ایک فیچر اسنیپ اسٹریکس کو متعارف کرانے کا منصوبہ بنایا ہے جس کی آزمائش کی جارہی ہے۔ اس فیچر کے مزید پڑھیں

خبردار!آپ کا ٹائپ کیا ہر حرف ریکارڈ ہورہا ہے

نیوجرسی(نیوزڈیسک)پرنسٹن یونیورسٹی کے ماہرین نے کہا ہے کہ سیکڑوں کمپنیاں اپنی ویب سائٹ پر آنے والے ہر وزیٹر کی جانب سے ٹائپ کئے جانے والے ایک ایک لفظ کو ریکارڈ کررہی ہیں۔ ان کمپنیوں کی تعداد 480 سے بھی زیادہ مزید پڑھیں

stephen hawking

دنیا آئندہ 600 سال میں جہنم بن جائے گی، اسٹیفن ہاکنگ

بیجنگ(نیوزڈیسک) مشہور سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ نے خبردار کیا ہے کہ یہ دنیا آئندہ 600 سال میں اس قدر گرم ہوجائے گی کہ یہاں صرف انسان ہی نہیں بلکہ زندگی کی کسی بھی صورت کا زندہ رہنا تقریباً ناممکن ہوجائے گا مزید پڑھیں

’ایپل‘ کے اثاثوں کی مالیت 1000 ارب ڈالر تک جا پہنچی

نیویارک(نیوزڈیسک)ٹیکنالوجی کی دنیا کی معروف ترین کمپنی ’ایپل‘ کے اثاثوں کی مالیت 1000 ارب ڈالر (10 لاکھ 6 ہزار ارب پاکستانی روپے) کے قریب جا پہنچی ہے۔ معروف سیلولر اورکمپیوٹر ساز کمپنی ’ایپل‘ کے اثاثوں کی مالیت 1000 ارب ڈالر مزید پڑھیں

خواتین کوجنسی ہراسانی سے بچانے والی ایپ تیار

قاہرہ(نیوزڈیسک)مصر کے ایک سافٹ ویئر انجینئر نے خواتین کو ہراساں کرنے یا چھیڑخانی سے بچانے کےلیے ایک خصوصی موبائل ایپلی کیشن تیار کرلی ہے۔ عبدالفتح الشرقوی نامی انجینئر نے ملک میں خواتین کو ہراساں کیے جانے کے بڑھتے واقعات روکنے مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے صارفین کوشرمندگی سے بچانے کا حل ڈھونڈ نکالا

نیویارک(نیوزڈیسک)انٹرنیٹ پر پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ نے دوسروں کو بھیجے گئے پیغامات کو ڈیلیٹ کرنے کا آپشن متعارف کرادیا ہے۔ کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ میسیج غلطی سے کسی اور شخص یا گروپ کو مزید پڑھیں

بچوں کووقت پر سلانے والی الارم کلاک نے والدین کی بڑی مشکل حل کردی

سان فرانسسكو(نیوزڈیسک)ہم الارم کلاک صبح وقت پر جگانے کےلیے استعمال کرتے ہیں لیکن اس کے برخلاف والدین چاہتے ہیں کہ کوئی ایسی شے بنائی جائے جو بچوں کو وقت پر سلاسکے اور اس کے جواب میں یہ نیند لانے والی مزید پڑھیں