venus

سندھ اور مکران، زحل کے چاند پر بھی پہنچ گئے

کراچی(نیوزڈیسک)ویسے تو پاکستان میں مشہور جگہوں کی کوئی کمی نہیں لیکن صوبہ بلوچستان میں مکران اور صوبہ سندھ کو یہ منفرد اعزاز حاصل ہے کہ سیارہ زحل کے چاند ’’اینسیلاڈس‘‘ (Enceladus) کی سطح پر موجود دو مقامات کو ’’مکران‘‘ اور مزید پڑھیں

کاروباری افراد کے لیے واٹس ایپ کا نیا ورژن متعارف

کراچی(نیوزڈیسک)پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اب کاروباری افراد کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنا نیا ورژن متعارف کرادیا ہے۔ واٹس ایپ کی جانب سے متعارف کرائے گئے اس نئے ورژن کو مزید پڑھیں

متعدد ممالک فیس بک اورانسٹاگرام کی سروس سے محروم

لندن (نیوزڈیسک)دنیا بھر میں فیس بک کے ہزاروں صارفین سروس کے استعمال سے محروم رہے جب کہ متعدد ممالک میں ویب سائٹس اوپن ہی نہیں ہوئیں۔ دنیاکے بیشترممالک میں سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹ فیس بک اور انسٹاگرام کی مزید پڑھیں

Accident

ٹیکنالوجی کا نیا شاہکار:اب گاڑیاں حادثوں کی اطلاع خود دیں گی

دبئی(نیوزڈیسک)ٹریفک حاثات میں تاخیر سے طبی امداد کے باعث اموات کی شرح کو کم کرنے کے لیے گاڑیوں کو ایک نئی ٹیکنالوجی سے لیس جارہا ہے کہ جس میں گاڑیاں خودکار طریقے سے حادثات کی اطلاع خود دیں گی۔ میڈیا مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوانوں کا کارنامہ، گرمی کی لہر سے بچاؤ کیلیے ڈیوائس تیار

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی نوجوانوں نے کارنامہ انجام دیتے ہوئے شدیدگرمی میں انسانی جسم کوٹھنڈارکھنے کے لیے شمسی توانائی سے چلنے والی دنیا کی پہلی جدید ڈیوائس تیارکرلی۔ مائیکروپاور لیبز کے سربراہ عبداللہ سومرو نے کہاکہ 2015 میں کراچی میں آنیوالی گرمی کی مزید پڑھیں

LG phone

ایل جی کادنیا کا پہلا ’مچھر بھگانے والا‘ اسمارٹ فون بنانے کا دعویٰ

جنوبی کوریا(نیوزڈیسک)جنوبی کوریا کی مشہور موبائل ساز کمپنی ایل جی نے دنیا کا پہلا ’مچھر بھگانے والا‘ اسمارٹ فون بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاکستان میں بھی اکثر گھرانوں میں مچھر بھگانے والے ریپیلر اور اسپرے خریدے جاتے ہیں لیکن مزید پڑھیں