سینما مالکان بھی بھارت کے خلاف میدان میں آ گئے

لاہور (شوبز ڈیسک) ملک بھر کے سینما مالکان نے لائن آف کنٹرول پربھارتی جارحیت کے باعث غیر معینہ مدت کے لیے بالی ووڈ فلموں کی نمائش روک دی ہے۔بھارتی پروڈیوسرزایسوسی ایشن کی جانب سے پاکستانی فنکاروں پرپابندی کے بعد پاکستانی مزید پڑھیں

انجلینا جولی اور بریڈپٹ کے مومی مجسمے بھی جد ا کردیئے گئے

نیویارک (شوبز ڈیسک) ہولی وڈ اداکارہ انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی علیحدگی کی خبروں کے بعد لندن کے مشہور عجائب گھر مادام تساؤ نے بھی انھیں علیحدہ کردیاہے ۔دونوں کی علیحدگی کی خبر سامنے آتے ہی میوزیم کی انتظامیہ مزید پڑھیں

تنشٹھا چترجی سے بھارتی ٹی وی نے معافی مانگ لی

ممبئی(شوبز ڈیسک) بھارتی نجی ٹی وی نے اپنے کامیڈی شو کامیڈی نائٹس بچا میں اداکارہ تنشٹھا چترجی کے سانولے رنگ کا مذاق اڑانے پر بالی ووڈ اسٹار سے معافی مانگی ہے۔غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ تنشٹھا مزید پڑھیں

شفقت امانت علی انتہا پسند ہندوں کی دھمکیوں سے ڈر گئے

بنگلور(شوبز ڈیسک) پاکستان کے معروف گلوکار شفقت امانت علی کا شوانتہا پسند ہندو تنظیموں بجرنگ دل اور وشوا ہندو پریشدکی دھمکیوں پر احتجاج پر ملتوی کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شفقت امانت علی کا شوآج 30 ستمبر کو جمعہ کے مزید پڑھیں

کرینہ کپور سیلفی کوئین قرار

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے خود کو سیلفی کوئین قراردے دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپورکا ایک انٹرویو کے دوران کہنا تھا کہ انہیں اپنی سیلفیز لینا بہت پسند ہے، انہوں نے مزید پڑھیں

شفقت امانت علی پر پابندی کا مطالبہ

ممبئی (شوبز ڈیسک) گلوکارشفقت امانت علی بھی جنونی ہندووں کو کھٹکنے لگے،انتہا پسندوں نے بنگلور میں پرفارم کرنے سے روکنے کا مطالبہ کردیا۔بھارتی انتہا پسند ہندووں کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کو روکنے کی ایک اور کوشش کرتے ہوئے انتہا مزید پڑھیں

سیف خان پاکستانی فنکاروں کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوئے

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان بھی پاکستانی فنکاروں کے بھارت میں کام کرنے کے حوالے سے ہندو انتہا پسندوں کے خلاف بول پڑے ۔ انہوں نے کہا کہ بالی ووڈ سرحد پارٹیلنٹ کیلئے کھلی ہے۔بھارتی مزید پڑھیں

سلمان خان بھی ہندو انتہاپسند کے خلاف میدان میں‌آ گئے

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان نے ہندو انتہاپسند رہنما راج ٹھاکرے کو ٹیلی فون کیا اور کہا کہ فواد خان اورماہرہ خان کی فلموں کو ریلیزسے نہ روکا جائے۔اڑی حملے بعد بھارتی حکومت اوربھارت کی ہندو انتہا مزید پڑھیں