ہالی ووڈاداکار بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف میدان میں اتر آئے

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک) امریکا میں مختلف طبقات کے بعد ہالی ووڈ کے کامیاب اداکاروں نے ایک وڈیو کے ذریعے عوام سے گزارش کی ہے کہ وہ امریکی صدارتی نامزدگی کے ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ نہ دیں۔امریکا میں مزید پڑھیں

انجلینا جولی اور بریڈ پٹ کے درمیان طلاق کی وجوہات سامنے آگئیں

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک) ہالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ انجلینا جولی اور اداکار بریڈ پٹ کے درمیان طلاق کی وجوہات سامنے آگئی ہیں۔ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی اور بریڈپٹ کی جوڑی کو سب سے کامیاب جوڑی مانا جاتا ہے مزید پڑھیں

پاکستانی فنکاروں کو48 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کی دھمکی

ممبئی(شوبز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کے خلاف پاکستان نے آوازکیا بلند کی توجہاں مودی سرکار آپے سے باہر ہوگئی تو وہیں دوسری جانب انتہا پسند ہندوں نے پاکستانی فنکاروں کو 48 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کی دھمکی دے مزید پڑھیں

“بھارت چھوڑ دیں”فواد خان کے نام انتہاپسندوں کا کھلا خط

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی بنیا پن اور ذہنیت ایک بار پھر بے نقاب ہونے لگی۔ اب ان انتہا پسندبھارتیوں کے لفاظی حملوں کا نشانہ پاکستانی اداکار فواد خان بنے ہیں۔ان کو بھارت چھوڑنے کا خط لکھا گیا ہے ساتھ ہی بالی ووڈ مزید پڑھیں

فلم “ایکٹر ان لا” کی باکس آفس پر دھومیں

لاہور(شوبز ڈیسک) عید الالضحیٰ کے موقع پر 3 فلمیں فلم ’’ایکٹر ان لا‘‘،’’جانان‘‘ اور ’’زندگی کتنی حسین ہے‘‘ ایک ساتھ نمائش کے لیے پیش کی گئیں لیکن ناموراداکار فہد مصطفیٰ کی فلم شائقین کو بھاگئی ہے اور انہیں سنیما گھروں مزید پڑھیں

کترینہ کیف سمیتا پٹیل میموریل ایوارڈ لے اڑی

ممبئی(شوبز ڈیسک) اداکارہ کترینہ کیف کو بھارتی فلم نگری میں بہترین خدمات اور اداکاری پر سمیتا پٹیل میموریل ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف کو فلم نگری میں ان کی خدمات اور اداکاری پر مزید پڑھیں

دنیا بھارت کوخواتین کی عصمت کی پامالی کے حوالے سے پہچانتی ہے: امیتابھ بچن

ممبئی (شوبز ڈیسک) دنیا میں امن کا پرچار کرنے والے بھارت میں خواتین کی عصمت کو پامال کرنے کے واقعات میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے جو نہ صرف بھارت کیلئے عالمی طور پر شرمندگی مزید پڑھیں