جدید ٹیکنالوجی کے باوجود فلم اور سینما گھروں کی اہمیت کم نہیں ہوئی

لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ وماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ جب برصغیرمیں جدید ٹیکنالوجی کی آمد ہوئی تویہاں فلم، تھیٹر اور ریڈیو کے ذریعے فنون لطیفہ کا سلسلہ پروان چڑھنے لگا۔تمام ترٹیکنالوجی اورانٹرنیٹ تک شہریوں کی رسائی کے باوجود فلم مزید پڑھیں

100-steps

پاکستانی فلم سو قدم آسکر کے لیے نامزد

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز)پاکستان کے نوجوان فلم ساز شاہنواز زالی کی ڈاکومنٹری سو قدم (100Steps)کو 43ویں سٹوڈنٹ اکیڈمی ایوارڈز کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔اس بات کی تصدیق دو بار آسکر ایوارڈ جیتنے والی شرمین عبید چنائے نے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

بھارت میں پہلوانوں نے ’’سلطان‘‘ کی پوجا پاٹ شروع کردی

کان پور(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے فلم ’’سلطان‘‘ کے ذریعے فن پہلوانی کو کیا زندہ کیا کہ بھارتی پہلوان نے ان کی پوجا پاٹ کرنا ہی شروع کردی۔ سلمان خان نوجوانوں میں بے حد مقبول مزید پڑھیں

ہیرِسن فورڈ حادثہ: سٹار وارز کمپنی کا ’اعترافِ جرم‘

سٹار وارز سیریز کی حالیہ فلم بنانے والی پروڈکشن کمپنی نے فلم کی شوٹنگ کے دوران معروف اداکار ہیرِسن فورڈ کو پیش آنے والے حادثے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔فوڈلز پروڈکشن نامی کمپنی نے برطانیہ کی ایک عدالت مزید پڑھیں

سنی لیون اپنی زندگی پر بننے والی فلم میں خود کام کریں گی

ممبئی(شوبز ڈیسک) بولی وڈ ہدایت کار ابھیشیک ورما نے اداکارہ سنی لیون کی سوانح حیات فلم بنانے کا ارادہ کیا ہے جس میں سنی لیون خود مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔واضح رہے کہ یہ سنی لیون کی زندگی مزید پڑھیں