دھکا اورچھکا (آخری قسط)

آزادحکومت کو با اختیار بنانے کے پراسس بارےیہ سطورلکھےجانے کے تک اطلاعات یہ ہیں کہ وزیراعظم آزادکشمیر نےمبینہ طورپر 15 مارچ تک کشمیرکونسل کےخاتمےکاوقت دیاہےجبکہ نومولود گلگت بلتستان کونسل ختم ہورہی ہے اور دونوں علاقوں کوغیراعلانیہ طور پر صوبائی طرزپرڈیل مزید پڑھیں

عینی شاہد(قسط سوئم)

آئینی کمیٹی کی تجاویزبمقابل کونسل اختتام 2016 کےعام انتخابات کے نتیجے میں مسلم لیگ کی حکومت قائم ہونےاورراجہ فاروق حیدرکےوزیراعظم بننےسےقبل چونکہ آزاد حکومت کو با اختیار بنانے کا پرچارراجہ فاروق حیدر نےکررکھاتھااس لئےجب پاکستان میں پیپلزپارٹی کی حکومت ختم مزید پڑھیں

عینی شاہد (قسط دوئم)

ہم نےیہ بھی دیکھا۔ یورپین پارلیمنٹ نےآزادخطہ کو فنڈنگ کیلئےنامزدکیاتوانہوں نے اپنی ایک ممبرایمانکلسن کوفیکٹ فائینڈنگ کیلئےپاکستان بھیجا جنھوں نےیہاں آزادکشمیرکی ساری سیاسی جماعتوں کی قیادت سے ملاقات کےبعد ایک رپورٹ 2006 میں یورپین پارلیمنٹ میں فائل کی تھی جس مزید پڑھیں

عینی شاہد (قسط اول)

آج جب آزادکشمیرمیں نافذایکٹ 74 میں ترامیم اورکشمیرکونسل سمیت جی بی کونسل کےخاتمے کی باتیں ہورہی ہیں توجی چاہاہے کہ عینی شاہد کےطورپران سطورمیں لگی لپٹی کے بغیرآپ کیساتھ ہارٹ ٹوہارٹ بات کروں۔ بات طویل ہوسکتی ہےلیکن جوں جوں آپ مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر کا جرم اور نا اہلی کا مطالبہ

آزادکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدرخان سے الحاق سے متعلق “متنازعہ اظہار” پر آزاد کشمیر کے اندر اور پاکستان کے اندر سے مطالبہ کیا جارہا ہے کہ وہ اپنے منصب سے مستعفی ہو جائیں کیونکہ انہوں نے حلف شکنی کی مزید پڑھیں