امارات: سوشل میڈیا پر جعلی ویڈیوز سمیت دیگر ذرائّع سے ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر 25 افراد کو گرفتار

222

متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈیا پر ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر 25 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔حکام کے مطابق گرفتار افراد میں بھارت کے 17، پاکستان، نیپال اور فلپائن کےدو ، دو شہری جبکہ بنگلا دیش اور مصر کا ایک ایک شہری شامل ہے۔

اماراتی حکام کے مطابق گرفتار ملزمان تین مختلف گروپوں میں کام کر رہے تھے۔اماراتی حکام نے مزید بتایا کہ ایک گروپ آرٹیفیشل انٹیلجنس کی مدد سے جعلی ویڈیوز بنا رہا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں