امیتابھ بچن گھر کے باہر مداحوں سے ملنے ننگے پاؤں کیوں جاتے ہیں؟

67

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے مداحوں سے ننگے پاؤں ملنے کی وجہ بتا دی۔

امیتابھ بچن کی مقبولیت بھارت سمیت دنیا بھر میں آج بھی اتنی ہی ہے جتنی کہ ان کی جوانی میں تھی تاہم اداکار بھی مداحوں کے اس پیار کا احترام کرنا خوب جانتے ہیں۔

اداکار اپنی جوانی سے لے کر آج تک ہر اتوار کو اپنے گھر کے باہر جمع ہونے والے مداحوں سے ملتے ہیں اور ان کی محبتوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

تاہم یہاں یہ بات قابلِ غور ہے کہ امیتابھ اپنے مداحوں سے ملنے کیلئے گھر ’جلسہ‘ کے باہر ہمیشہ ننگے پاؤں جاتے ہیں۔ وہ ایسا کیوں کرتے ہیں حال ہی میں اداکار نے اپنے بلاگ میں اس راز سے پردہ اُٹھایا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں