چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا این اے 8 میں پی پی پی کے ٹکٹ ہولڈر اخوند زادہ چٹان پر حملہ کرنے والوں کی گرفتاری کا مطالبہ.چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ باجوڑ میں ضمنی انتخاب کی مہم کے دوران پی پی پی امیدوار کو نشانہ بنانا تشویش ناک ہے. خیبرپختونخوا حکومت ضمنی انتخاب کے دوران امن و امان کے قیام میں ناکام ہوچکی ہے.جبروتشدد اور دہشت گردی سے پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنوں کے حوصلے پست نہیں کئے جاسکتے.
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی باجوڑ میں پی پی پی رہنما اخوند زادہ چٹان پر حملے کی مذمت
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
29