پاکستان کے ایتھلیٹ عثمان قمر اور زینب علی رضا نےسونے کے تمغے جیت لیے

55

پاکستان نے اسپیشل اولمپکس میں سونے کے تمغے جیت لیے۔پاکستان کے ایتھلیٹ عثمان قمر اور زینب علی رضا نے جرمنی میں جاری اسپیشل اولمپکس میں حصہ لیا اور سونے کے تمغے جیت لیے۔

اس کے علاوہ عثمان قمر نے روڈ سائیکلنگ میں بھی گولڈ میڈل جیتا تھا۔ایونٹ میں پاکستان کے گولڈ میڈلز کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کے سیف اللہ سولنگی نے برلن میں جاری اسپیشل اولمپکس ورلڈگیمز میں پاور لفٹنگ کے مقابلوں میں 2 گولڈ، ایک چاندی اور ایک کانسی کا میڈل جیتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں