سید بازل علی نقوی کی اے کے این ایس کے نومنتخب صدر سردار زاہد تبسم اور دیگر ٹیم کو مبارک باد

66

مظفرآباد (سٹیٹ ویوز) آزادجموں و کشمیر کے وزیر صحت و بہبود آبادی سید بازل علی نقوی نے اے کے این ایس کے نومنتخب صدر سردار زاہد تبسم اور تمام نومنتخب عہدیداروں نائب صدور نثار کیانی اور عابد عباسی ،سیکرٹری مالیات اعجاز خان ،سیکرٹری اطلاعات دلاور بخآری کو مبارکباد دی ہے ۔

اپنے تہنیتی پیغام میں سید بازل علی نقوی نے امید ظاہر کی کہ نومنتخب عہدیدار سردار زاہد تبسم کی قیادت میں معیاری صحافت کے فروغ اور مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کے سلسلے میں اپنا اہم کردار ادا کریں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں