اسلام آباد:معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔پریس کانفرنس سہ پہر دو بجے ہوگی۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے سینیئر افسران بھی ہوں گے۔
ڈی جی آئی ایس پی آرمعرکہ حق کا ایک سال مکملہونے پر اہم پریس کانفرنس کریں گے
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
86