بابر اعظم کی ففٹی نے رنگپور رائیڈرز کو سلہٹ اسٹرائیکرز کے خلاف 4وکٹوں سے کامیابی دلائی۔پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے بنگلہ دیش جاتے ہی اپنی بلے بازی کی دھاک بٹھادی۔بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں بابر اعظم کی ففٹی نے رنگپور رائیڈرز کو سلہٹ اسٹرائیکرز کے خلاف میچ میں 4 وکٹوں سے کامیابی دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔
بابراعظم کے بنگلہ دیش میں چرچے،ن رنگپور رائیڈرز کو سلہٹ اسٹرائیکرز کے خلاف کامیابی دلوا دی
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
56