جہلم ویلی میں کھلانہ روڈ پر جیپ گہری کھائی میں جاگری ۔ حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی چکوٹھی سے سیلاں گاوں جا رہی تھی۔ ایک بچی جان بحق جبکہ 12 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ہٹیاں بالا ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ مقامی زرائع کے مطابق ناقص سڑک ، پرانے ماڈل کی گاڑی اور اوورلوڈنگ حادثے کا سبب بنی ۔پولیس اور امدادی ٹیمیں نے ریسکیو عمل میں حصہ لیا ۔
آزادکشمیر جیپ کو حادثہ ایک بچی جاں بحق ،12 مسافر زخمی
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
53