استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین لندن یاترا پر روانہ

125

پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر طلوع ہونے والی نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین برطانیہ روانہ ہو گئے۔ذرائع کے مطابق رہنما استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین برطانیہ میں اپنے قیام کے دوران اوورسیز پاکستانیوں سے ملاقاتیں کریں گے۔جہانگیر ترین برطانیہ میں اپنا طبی معائنہ بھی کروائیں گے، جہانگیر ترین ایک ہفتے سے زائد برطانیہ میں قیام کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں