کوٹلی (سٹیٹ ویوز) سرکاری گاڑی کا استعمال سر عام بارات میں ہونے لگا، وزیر حکومت جاوید اقبال بڈھانوی کی گاڑی پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا. سرکاری گاڑی کا استعمال اصول کے مطابق وزیر حکومت خود کر سکتے ہیں. باراتیوں نے دولہے کی ویڈیو خود ہی سوشل میڈیا پر وائرل کی، شدید طنزیہ انداز میں مخالف جماعتوں کے کارکنوں کی تنقید.
ایک صارف نے لکھا کے یہ حکومت اب اپنے پیٹرول اور گاڑی کا خرچہ چلانے کے لیے اس کو رینٹ پر دے رہے ہیں. کچھ نے لکھا ہے اب حکومتی وزیر رینٹ کا کام شروع کر دیا ہے. اسی سوشل میڈیا کی تصویر اور ویڈیو پر کوشش کی گئی بات کی جائے کے کیوں دی گئی تھی.
کیا یہ کوئی قریبی عزیر تھا یہ ویسے ہی صرف ویڈیو بنوائی گئی یا گاڑی بارات کے ساتھ مکمل گئی سارے سوالات کا جواب جاننے کی کوشش کی گئی لیکن رابطہ ممکن نہیں ہو سکا.