سابق صدر آصف زرداری کا دبئی میں آنکھ کا کامیاب آپریشن

101

سابق صدر آصف زرداری کا دبئی میں آنکھ کا آپریشن کامیاب رہا۔

ترجمان کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری اس وقت دبئی میں ہیں اور ان کی آنھ کا آپریشن کامیاب رہا۔

ترجمان کا کہنا تھاکہ عوام کی دعاؤں سے آصف زرداری مکمل صحتیاب ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں