پشاور: امام مسجد کی 8 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

54

پشاور: 8 سالہ بچے سے امام مسجد کی مبینہ زیادتی، ملزم گرفتارپشاور کے علاقے پشتخرہ میں 8 سالہ بچے سےمبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق امام مسجد نے بچے کو تہہ خانے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق ملزم امام مسجد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ تحقیقات کی جارہی ہیں۔بچے کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے بھی دو بار ہوس کا نشانہ بنایا جاچکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں