ڈاکٹر بابر بخت چغتائی

30

از قلم خواجہ تنزیل کوریجہ
ڈاکٹر بابر بخت کا تعلق بہاولپور کی سب سے بڑی تحصیل احمدپور شرقیہ سے ہے.آپ انتہائی شریف نفس، نڈر بے باک اور باکردار انسان ہیں، اپ انتہائی ملنسار، ہمدرد اور شفیق شخصیت کے حامل ہیں.

آپ احمدپور شرقیہ کے پہلے ایف سی پی ایس آرتھو پیڈیک سرجن ہیں، تقریبآ دو سال قبل اسسٹنٹ پروفیسر آرتھو پیڈیک ترقیاب ہوکر شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں آرتھو پیڈیک شعبہ میں انچارج شعبہ کے عہدے پر تعینات ہوئے اور آج تبادلے کے بعد آپ بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے شعبہ امراض ہڈی و جوڑ میں اسسٹنٹ پروفیسر تعینات ہوئے ہیں آپ نے اپنی محنت، لگن اور انتھک کوششوں سے یہ مقام حاصل کیا.آپ اپنی محنت اور لگن کی وجہ سے جلد ہی مزید ترقی یاب ہوں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں