تحصیل بار ایسو سی ایشن دھیرکوٹ کے سالا نہ انتخابا ت میں امجد گردیز ی ایڈووکیٹ ساتویں با ر صدر منتخب

222

دھیرکوٹ (سٹیٹ ویوز) تحصیل بار ایسو سی ایشن دھیرکوٹ کے سالا نہ انتخابا ت میں امجد گردیز ی ایڈووکیٹ چھٹی با ر صدر منتخب ہو گئے ۔ امجد گردیز ی ایڈووکیٹ کے ساتھ منتخب تما م عہد یداران بلا مقا بلہ ہی منتخب ہو گئے تھے۔

دیگر عہدیدارا ن بلامقابلہ منتخب ہو نے والو ں میں بد ر افراق ایڈووکیٹ جنر ل سیکرٹر ی، عتیق ضیا ء ایڈووکیٹ نا ئب صد ر ، حما د نصیر ایڈووکیٹ جوائنٹ سیکرٹر ی اور راجہ عبدالصمد منیر ایڈووکیٹ سیکرٹر ی نشر واشاعت شا مل ہیں۔ صدر کے لیے ہو نے والی پو لنگ کے نتیجے میں امجد گردیز ی نے 32جبکہ مدمقا بل سردار رضو ان نعیم عباسی ایڈووکیٹ نے 22ووٹ حاصل کیے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں