تمام شرائط پوری ہونے کے باوجود آئی ایم ایف سے معاہدہ نا ہونے پر احسن اقبال پریشان

107

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کرچکا ہے، اب نویں جائزے میں التوا کی وجہ سمجھ سے باہر ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہم نے یہ بجٹ پورے سال کے لیے بنایا ہے، الیکشن کے بعد بننے والی حکومت بجٹ میں ردوبدل بھی کرسکتی ہے۔وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کرچکا ہے لیکن اس کے باوجود نویں جائزے میں التوا کی وجہ سمجھ سے باہر ہے۔

Sp

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں