اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایک بار پھر گرفتاری کا عندیہ دے دیا۔ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ سانحہ 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ چیئرمین پی ٹی آئی ہے، اسے کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا، جو جو بھی ذمہ دار ہوگا سب کو گرفتار کیا جائےگا۔رانا ثنااللہ نے کہا کہ نوجوانوں کے والدین جیلوں کےباہر رو رہے ہیں،یہ پنکی پیرنی کے پاس بیٹھا تعویز گنڈے کر رہا ہے لیکن اب یہ بات کالے بکروں کے صدقوں سے ٹلنے والی نہیں۔
رانا ثنا اللہ نے یئرمین پی ٹی آئی کو 09 مئی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کالے بکروں کے صدقے بیکار قرار دے دیے
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
61