جہانگیر ترین ، نوازشریف کی نااہلی، اہم ترمیم سینیٹ میں پیش کردی گئی

71

سینیٹ میں آئین کے آرٹیکل 62ون ایف کے تحت نااہلی سے متعلق اہم ترمیم پیش کردی ۔پارلیمانی لیڈر سینیٹر دلاور خان، سنیٹر کہدہ بابر، دنیش کمار ، پرنس احمد زئی نے ترمیمی بل پیش کیا۔ آرٹیکل62ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت 5سال سے زائد نہیں ہوگی۔سینیٹر دلاور خان کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین اور ملک کے تین دفعہ وزیراعظم نواز شریف اس قانون کا شکار ہوئے، یہ بل آج ہی پاس کریں، کل چیئرمین پی ٹی آئی بھی اس نااہلی کا شکار ہوسکتے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں