میرپور (سٹیٹ ویوز)میوچل گروپ کے ڈاکٹر زوہیب گجر ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز ٹیچنگ ہسپتال میرپور میں بطور ہاؤس آفیسر منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد.تفصیلات کے مطابق مورخہ 19 جون 2023ء کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر ذوہیب گجر ٹیچنگ ہسپتا ل میرپور میں بطور ہاؤس آفیسر اپنی ذمہ داریاں سر انجام دیںگے .
ڈاکٹر زوہیب ایک پروفیشنل ،لائق اور اپنی ذمہ داریوںسے انصاف کرنے کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں.اس موقع پر میوچل گروپ کے عہدیداران ڈاکٹر ہمایوں، ڈاکٹر خرم، ڈاکٹر ارسلان، ڈاکٹر عبدالسمیع، ڈاکٹر حماد و دیگر نے انھیں مبارک باد دی اور اس امید کا اظہار کیا کہ کو وہ اپنی قابلیت سے پیشہ ورانہ زمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں گے.ڈاکٹر زوہیب نے اس موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا.