وزیراعلی گلگت بلتستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع

55

وزیراعلی گلگت بلتستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ،ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد وزیراعلی کی جانب سے اسمبلی کی تحلیل کی ممکنہ کوشش کو روکنے کیلئے جمع کرائی گئی ہے جبکہ دوسری جانب وزیراعلی کی مبینہ جعلی ڈگری کیس کی سماعت چیف کورٹ گلگت بلتستان میں جاری ہے.جس کے باعث آج صبح سے ہی احاطہ عدالت میں سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں