اسلام آباد(سٹیٹ ویوز)سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کے ساتھ ممتاز ماہر آیئن و قانون عرفان قادر سے ملاقات،ملاقات میں عرفان قادر سپریم کورٹ آزاد کشمیر میں سابق وزیراعظم کے مقدمے کی پیروی کریں گے اور آج مظفرآباد روانگی سے قبل عرفان قادر نے کیس کے حوالے سے سابق وزیراعظم کو مکمل بریفنگ دی اس موقع پر سابق معاون خصوصی وزیراعظم آزاد حکومت سردار امتیازخان اور دیگر موجود تھے.
ممتاز ماہر آیئن و قانون عرفان قادر سپریم کورٹ آزاد کشمیر میں سابق وزیراعظم کے مقدمے کی پیروی کریں گے
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
42