پرویز مشرف کی پیروڈی کرنے والے اداکار وسیم انصاری سے متعلق افسوس ناک خبر سامنے آگئی

38

اداکار وسیم انصاری کراچی میں انتقال کرگئے۔اہلخانہ کے مطابق اداکار وسیم انصاری یوٹیلٹی بل بھرنے گئے تھے اور اچانک گرپڑے انہیں اسپتال لے جایاگیا لیکن جانبرنہ ہوسکے۔اہلخانہ نے بتایاکہ وسیم انصاری کی نمازجنازہ اداکرنےکےبعد تدفین کردی گئی ہے اور وہ کچھ عرصے سے بیمار تھے۔وسیم انصاری جیونیوز کے پروگرام ’ہم سب امید سے ہیں‘ میں پرویزمشرف کی پیروڈی کرتے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں